بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا جس سے درجنوں بستیاں زیر آب آ گئی، لوگ جان بچانے کے لیے چھتوں پر چڑھ گئے، شجاع آباد اور جلال پور پیر والا میں ایمرجنسی نافذ کر …
Read More »Tag Archives: Aware International
سات ستمبر 1965، بھارتی ہوائی اڈے کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے پائلٹ شبیر عالم صدیقی کا یوم شہادت
اسکواڈرن لیڈر شبیر عالم صدیقی بھارتی ہوائی اڈے جام نگر پر پُرخطر بمباری کے مشن کے دوران شہید ہوگئے تھے۔اسکواڈرن لیڈر شبیر عالم صدیقی پاک فضائیہ کے بمبار طیارے کے پائلٹ تھے، جنہیں رات کے وقت دشمن پر کاری ضرب لگانے کے مشن سونپے جاتے تھے۔7 ستمبر کی رات وہ …
Read More »پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی نے منحرف اراکین جی بی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ان سب اراکین پر پارٹی پالیسی کی …
Read More »عید میلاد النبیﷺ: صدر زرداری کی قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر کی جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کر لی۔یہ معافی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے …
Read More »امریکا اور وینزویلا کے مابین کشیدگی میں اضافہ: امریکا کا دس ایف-35 لڑاکا طیارے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان
امریکا نے وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے سبب دس ایف-35 لڑاکا طیارے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکا اور وینزویلا کے مابین کشیدگی بڑھنے کے بعد امریکا نے دس ایف-35 جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کیربیئن جزیرے پورٹو ریکو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی …
Read More »ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی نے یووراج سنگھ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا: یوگراج سنگھ کا الزام
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایک بار پھر اپنے بیٹے کے ساتھی کھلاڑیوں پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ یوگراج سنگھ نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران کہا کہ ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی سمیت بیشتر کھلاڑی ’پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے‘ تھے جبکہ …
Read More »ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
وطن عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یومِ دفاع و شہداء آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔یوم دفاع کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 …
Read More »پنجاب میں مون سون بارشوں کے 10ویں اسپیل کا الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے پنجاب مون سون بارشوں کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے پنجاب نے 6 سے 9 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور کچھ علاقوں میں فلش فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ترجمان پی …
Read More »امریکی صدر کی بڑی دعوت پر بڑے ٹیک جائنٹس موجود، ایلون مسک نظر انداز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دعوت پر ٹیکنالوجی آئیکونز سے اہم معاملات پر گفتگو ہوئی، تاہم اس دوران ایلون مسک کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے خصوصی عشائیہ کے موقع پر …
Read More »پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، لوئر دیر، ملاکنڈ، باجوڑ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، نوشہرہ، ہنگو، کوہاٹ ، مانسہرہ،ہنگو،ایبٹ آباد،سوات اور اٹک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved