لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 14 جولائی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی بھی کیا، عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع کردی۔جج …
Read More »Tag Archives: Aware International
سانحہ 9 مئی : فرانس میں پاکستانی کمیونٹی اور عوام کا صدر میکرون کو خط
فرانس میں مقیم پاکستانی سول کمیونٹی اور فرانسیسی عوام نے 9 مئی کے واقعات پر فرانسیسی صدر میکرون کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حالیہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے ذمہ دار چیئرمین پی ٹی آئی ہیں، پی ٹی آئی نے اپنے دورِ حکومت …
Read More »سویڈن جیسی ناقابل برداشت حرکت دوبارہ ہوئی تو ہم سےکوئی گلہ نہ کرے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی ناقابل برداشت حرکت دوبارہ ہوئی تو پھر کوئی ہم سے گلہ نہ کرے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »عالمگیر ترین کی ہلاکت: انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں
ملتان سلطانز کے مالک اور جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی ہلاکت کے بعد انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے گزشتہ رات مبینہ طور پر خودکشی کی، عالمگیر ترین کے سر میں ایک گولی لگی، پستول اور خط کو فرانزک کے …
Read More »نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کے لئے 13 جولائی کا شیڈول منظور
سپریم اپیلٹ کورٹ نےگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ جی بی کے انتخاب کیلئے شیڈول کی منظوری دیدی جس کے مطابق 13 جولائی کوگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کیلئے انتخاب ہوگا۔جی بی اسمبلی کےاسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے عدالت میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نیا شیڈول پیش کیا تھا جس کی …
Read More »ورلڈکپ کا بےچینی سے انتظار ہے، بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں، بابراعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کون آرہا ہے، کون جارہا ہے، اس پر فوکس نہیں ہوتا، ہمارا فوکس کرکٹ پر ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے رواں ماہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے …
Read More »گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیر سرکاری گاڑیاں واپس کریں، نوٹیفکیشن جاری
گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیروں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا گیا۔گزشتہ روز کابینہ ڈویژن نے گلگت بلتستان کے وزراء، مشیروں، معاونین خصوصی کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان کے وزراء، ایڈوائزر سرکاری گاڑیاں واپس جمع کرائیں،گلگت بلتستان کے …
Read More »ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے چیئرمین منتخب
پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا پہلے اجلاس میں سردار ایاز صادق کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا، کمیٹی نے پرانی انتخابی اصلاحات کمیٹیوں کی دستاویزات طلب کر لیں، سیکرٹری پارلیمانی امور کو ہر اجلاس میں شریک ہونے کی ہدایت کر دی۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سردار …
Read More »بھارت حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو رہا کرے، پاکستان کا مطالبہ
ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو فوری طور رہاکرے اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں …
Read More »پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کی بريت کا فیصلہ جاری کردیا
احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بريت کا فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں کہا گیا ہےکہ ریکارڈ بتاتا ہےکہ نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، اس وقت کی حکومت نے نیب حکام کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved