تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کا اندراج صوابی تھانے میں اینٹی کرپشن صوابی کے افسر کی مدعیت میں کیا گیا ہے جس میں سابق وزیراعلیٰ کے مشیر عبدالکریم خان، ڈپٹی ای …
Read More »Tag Archives: Aware International
سول سوسائٹی کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ ، خستہ حالی پر انتہائی دکھ کا اظہار
سماجی شخصیات اور سول سوسائٹی کے وفد نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور 9 مئی واقعہ کی شدید مذمت کی۔وفد نے جناح ہاؤس کو نذرِآتش اور خستہ حالی دیکھ کر انتہائی دکھ کا اظہار کیا۔ وفد میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ شرپسندوں نے اپنے ہی قائد …
Read More »آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے،بارکھان، موسٰی خیل، کوہلو، لورالائی، ژوب اور خضدار میں بھی بارش کا امکان ہے۔لاہور ، منڈی بہاؤالدین ، جہلم، گجرات، …
Read More »توشہ خانہ انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل: عمران خان 17 جولائی کو نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کردی۔نیب نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کردی گئی ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ثبوتوں اورگواہوں کے بیانات کی روشنی میں …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو پوشیدہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور اینٹی کرپشن کو پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو غیرظاہرشدہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے پرویزالٰہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے پولیس اور اینٹی کرپشن کو انہیں غیر …
Read More »آج معاشرے کے ایلیٹ ہمیں بتاتے ہیں کہ کس سمت میں چلنا ہے:چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ آبادی کے بے ہنگم اضافے پر قابو پانے کے لیے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔سپریم کورٹ میں آبادی اور وسائل سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا ریاست کی ذمہ داری ہے وہ …
Read More »دو روز میں سونے کو. پر. لگ گئے، 10 ہزار روپے سے زائد مہنگا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار …
Read More »اوورسیز کی جائیداد پر قبضے کا معاملہ: فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کی منظوری
وفاقی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کیلئے مسودے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی قانون سازکمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کیلئے مسودے کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایاکہ …
Read More »اسلام آباد: مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں خاتون سے مبینہ زیادتی
مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری اسلام آباد پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سےمبینہ زیادتی کا واقعہ 13 جولائی کو پیش آیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری …
Read More »افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانے اور حملے ناقابل برداشت ہیں، مؤثر جواب دینگے: آئی ایس پی آر
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کے دورے کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے دورے کے موقع پر ژوب میں ہونے والے دہشت گرد حملے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved