Tag Archives: Aware International

غزہ میں حماس کے ہاتھوں مزید 9 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں لڑائی کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک 11 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 7 اکتوبر سے اب …

Read More »

ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس: ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا گیا

لاہور کی سیشن کورٹ نے ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس میں ملزم جاوید بٹ، قراۃ العین اور عدیل کو 8 نومبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ملزمان کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈی آئی …

Read More »

سربراہ پاک بحریہ کا دورۂ سعودی عرب، اہم ملاقاتیں

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے سعودی عرب کے دورے میں اعلیٰ سعودی عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ترجمان کے مطابق نیول چیف کی سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی سے ملاقات ہوئی ہے۔نیول چیف کی کمانڈر رائل سعودی …

Read More »

ن لیگ کے اجلاس میں نواز شریف کا چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں نواز شریف کے ملک کے چاروں صوبوں کے دورے کا فیصلہ کرلیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا …

Read More »

ورلڈ کپ : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود کو شامل رکھا ہے۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 205 رنز کا ہدف پاکستان نے 33 ویں اوورز …

Read More »

عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہوگئے۔ملک بھر میں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں لاہور میں صدر کی نشست پر گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت 611 ووٹ لے کر کامیاب …

Read More »

واٹس ایپ میں الٹرنیٹ پروفائل فیچر کا اضافہ، یہ کس کام آئے گا؟

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ تحفظ فراہم کرے گا۔الٹرنیٹ پروفائل نامی یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ سروس …

Read More »

شیخ رشید نے بھتیجے راشد شفیق کو جانشین مقرر کردیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھتیجے راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کر دیا۔راشد شفیق کے ہمراہ ویڈیو بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئرکرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرا سیاسی فیصلہ ہی راشد شفیق کا سیاسی …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 13 ہزار روپے کا ہو …

Read More »

جس طرح بابر کی تحقیر ہورہی ہے، مجھے پسند نہیں آرہا : سابق انگلش کپتان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں مائیکل وان نے کہا کہ مجھے پسند نہیں آرہا جس طرح پاکستانی کپتان بابراعظم کی تحقیر ہورہی ہے، بابر ورلڈ کلاس کھلاڑی اور …

Read More »