Tag Archives: Aware International

بیٹنگ، بولنگ ٹھس: ایشیا کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے چھٹے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی، تاہم پہلے …

Read More »

ایشیا کپ، آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرانے کو تیار

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا آج ہوگا، کرکٹ کے سب سے بڑے حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں دبئی میں ٹکرائیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے …

Read More »

ٹی20 ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

ٹی20 ایشیا کپ کے 5ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی اور ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ابوظبی میں کھیلے گئے گروپ بی کے اہم ترین میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 140 رنز کا ہدف دیا، جو اس نے 4 وکٹ …

Read More »

ایشیا کپ میں پاکستان کا عمان کو ہرا کر فاتحانہ آغاز

پاکستان نے ایشیا کپ میں عمان سے میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 160رنز بنائے اور حریف ٹیم کو 161 رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 66رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔اِسی طرح صاحبزادہ فرحان نے 29اور محمد …

Read More »

سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت

حکومت نے سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں میں ایک ماہ کا استثنیٰ دینے پر غور شروع کر دیا، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لیے وزارت خزانہ کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق …

Read More »

سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کردی۔پاکستان کے مطالبے پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مذمتی بیان برطانیہ اور فرانس نے تیار کیا اور یہ بیان تمام 15 اراکین، بشمول اسرائیل کے …

Read More »

برازیلین سپریم کورٹ نے سابق صدر بولسونارو کو مجرم قرار دیدیا

برازیلین سپریم کورٹ نے سابق صدر بولسونارو کو مجرم قرار دینے کا فیصلہ سنادیا، پانچ رکنی بینچ میں تین ججز نے سزا کےحق میں فیصلہ دیا۔وکیل سابق صدر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے، سماعت کیلئے11 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دیا …

Read More »

صدر پاکستان آصف زرداری آج سے چین کا 10 روزہ دورہ کریں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج سے اکیس ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے ۔دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت شنگھائی، چنگڈو اور سنکیانگ کے دورے میں چین کی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ملاقاتوں میں پاک چین تعلقات، تجارتی و اقتصادی تعاون اور …

Read More »

ایشیا کپ T20، پاکستان اپنا پہلا میچ آج عمان کیخلاف کھیلے گا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز عمان کے خلاف میچ سے کررہی ہے، مقابلے سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پچ کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دبئی کی پچ بیٹنگ کیلئے سازگار دکھائی دیتی ہے، پاکستانی …

Read More »

قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کون تھے؟

چارلی کرک امریکا میں قدامت پسند سماجی کارکن اور میڈیا کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے، وہ صدر ٹرمپ کے قابلِ اعتماد اتحادی تھے۔18 سال کی عمر میں چارلی کرک نے ایک غیر منافع بخش قدامت پسند وکالت گروپ ’ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے‘ کی بنیاد رکھی۔چارلی کرک …

Read More »