Tag Archives: Aware International

پاکستان نے افغان حکومت سے سلامتی خطرات دور کرنے کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان نے افغان عبوری حکومت سے ایک بار پھر سلامتی خطرات دور کرنے کے لئے مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان غزہ میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کرتا ہے، ہم فلسطین میں مکمل …

Read More »

غزہ: القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود ہیں۔اسرائیلی قابض فوج نے ہزمہ قصبے …

Read More »

انٹر بینک: ڈالر 287 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے، انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 90 پیسے …

Read More »

بھارت میں تانترکوں کے کہنے پر نوجوان نے انگلی کاٹ لی، آخر میں بلی چڑھادیا گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور میں دو تانترکوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جنہوں نے مبینہ طور پر ایک شخص کو زیادہ پیسہ کمانے میں مدد کرنے کے بہانے قتل کر دیا تھا۔ 22 سالہ نوجوان کی مسخ شدہ لاش 4 نومبر کو ایک کھیت سے ملی تھی …

Read More »

دولاکھ کے قریب غیر قانونی افغان پاکستان سے بےدخل، رپورٹ جاری

حکومت کی جانب سے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی رضاکارانہ واپسی و جلاوطنی کا عمل جاری ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق براستہ طور خم بارڈر 3035 غیر ملکیوں نے انخلاء کیا، ان 654 خاندان میں 785 مرد، 747 خواتین اور 1468 بچے …

Read More »

ڈاکٹر نے مار مار کر گینگسٹر کی جان لے لی

بھارتی ریاست بہار کے بیگوسرائے میں ایک گینگسٹر جو کہ علاج کے لیے ایک نجی اسپتال گیا جہاں اس کو مبینہ طور پر ایک ڈاکٹر کے ساتھ دیگر عملے نے مار مار کر جان لے لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد گینگسٹر کے گروہ کے اہلکاروں نے اسپتال اور …

Read More »

سائفر کیس : مزید 3 سرکاری گواہان آج پیش کیے جائینگے

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے ۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی، شاہ خاور، …

Read More »

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی مشکل

بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کرلیا جبکہ پاکستان کی رسائی مشکل ہوگئی۔سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 172 …

Read More »

لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق

لودھراں میں تیزرفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔جمعرات کے روز لودھراں قومی شاہراہ پر ایک خوفناک حادثہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے سامنے پیش آیا، جہاں بہاولپور کی …

Read More »

پنجاب اسموگ اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تبدیلی، 2 روز بازار کھولنے کی اجازت

اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 8 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوا تاہم نگراں حکومت نے آج اور کل کے لیے مارکیٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔لاہور اس وقت 415 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے …

Read More »