چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف شواہد کا نیب والے باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت گواہ سے ملزم میں بدل جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نیب کو کچھ نئے شواہد ملے …
Read More »Tag Archives: Aware International
ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی : ابر اعظم کا قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے پر غور
ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے ، لاہور آکر والد سے مشاورت کریں گے۔ کول کتہ میں انہوں نے سابق چیئرمین رمیز راجا سے بھی بات چیت کی۔ دوسری جانب ورلڈ کپ کے دو …
Read More »غزہ کی صورتحال: او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے
غزہ کی صورتحال پراسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے ، جو سعودی عرب کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ او آئی سی کے اجلاس شرکت کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے، انہوں نے سعودی عرب میں فلسطین کے صدر …
Read More »ایک لاکھ 96 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان بذریعہ طورخم افغانستان واپس
ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیرملکیوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے، گُزشتہ روز 3035 افراد طورخم کے راستے افغانستان لوٹ گئے تھے۔گزشتہ روز طورخم سرحد کے راستے 3035 افراد پر مشتمل 654 غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان خاندانوں کو بے دخل کردیا …
Read More »غزہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی شہید
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق روعا حمام غزہ کی اسلامک یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ تھی، وہ براق اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئیں۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم سے منسلک اکاؤنٹس سے بھی اسماعیل ہانیہ …
Read More »سکھ رہنما کا قتل: امریکا کا بھارت سے ڈومور کا مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، جس کی وجہ سے نئی دہلی اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔ستمبرمیں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتانی علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ …
Read More »فواد چوہدری سے والدہ اور دونوں بیگمات کی جیل میں ملاقات
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ان کے اہلخانہ کی ملاقات ہوگئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چوہدری کے اہلخانہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کےلیے درخواست دائر کی تھیفواد چوہدری سے ملاقات کی درخواست اُن کی والدہ اور دونوں بیگمات نے دائر کی …
Read More »یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا
غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا، جس کے بدلے میں حماس 100 یرغمالی خواتین اور بچوں کو …
Read More »اسرائیلی فوج نے 2 ایمبولینس ڈرائیور گرفتار کرلیے
اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں 2 ایمبولینس ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔غزہ کی پٹی کے حوالےسے وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ڈرائیوروں کو جنوبی غزہ سے شمالی حصے کی جانب جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔وزارت صحت نے کہا کہ ریڈ کراس کی ہدایات کے باوجود …
Read More »سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے
سعودی عرب کے شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved