چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔بشریٰ بی بی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست کسی اور بینچ میں مقرر کرنے کی استدعا کی …
Read More »Tag Archives: Aware International
بڈھ بیر میں فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے …
Read More »انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں تنویر خالد اور جہانگیر گل شامل ہیں۔حکام نے …
Read More »سائفر کیس، گواہ کا بیان اور امریکا سے آنیوالے سائفر کا آفیشل نمبر سامنے آگیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کے گواہ کا بیان اور امریکا سے آنے والے سائفر کا آفیشل نمبر سامنے آگیا۔گواہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ جس مشین پر سائفر موصول ہوا اس کا نام عدالت میں نہیں بتایا …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم
اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا، وفاقی دارالحکومت میں میں بغیر پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ فوجداری کیسز چلائے جا رہے تھے۔اسلام آبادہائیکورٹ کےاحکامات کےبعد تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے اسلام آباد پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا ہے، اور فیڈرل پراسیکیوشن سروس …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں زلزلہ
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بجکر چار منٹ پر محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر جبکہ مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ ہےاس سے قبل سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و …
Read More »بھارت نے کینیڈا کے سامنے سرینڈر کردیا، سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات پر آمادہ
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ بھارت کینیڈا کے ساتھ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے گا۔میڈیا کے مطابق بھارت 18 جون کو ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر ثبوت فراہم کرے۔ایس جے شنکر …
Read More »بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ
ڈومیل چیک پوسٹ پر شرپسندوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں واقع سپینہ تنگی چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے حملہ کردیا، تاہم خوش قسمتی سے حملے میں پولیس …
Read More »اسرائیلی فوج نے رات گئے مسجد پر بم برسادئے، 50 نمازی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں رات گئے مسجد پر بم برسائے، جس کے نیتجے میں 50 نمازی شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے میں 50نمازی شہید ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق غزہ الصابرہ محلے میں واقع مسجد العمری الکبیر پر حملے میں درجنوں نمازی زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج ایک بار …
Read More »امریکی و چینی صدور کی کیلی فورنیا میں ملاقات
امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے تناؤ کم کرنے کی بات کی۔رپورٹس کے مطابق عالمی رہنماؤں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا۔اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ تناؤ کو تصادم کی طرف نہیں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved