Tag Archives: Aware International

امریکی اور یورپی وفد اڈیالہ جیل عمران خان سے ملنے آیا، چوہدری پرویز الٰہی کا دعویٰ

تحریک انصاف کے مرکزی صدرچوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے‘ عمران خان میرے ساتھ والے سیل میں ہیں، آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے لوگ عمران خان سے ملاقات کرنے آتے ہیں‘چیئرمین پی ٹی آئی کو …

Read More »

اسامہ بن لادن کا 20سال پرانا خط منظر عام پر آتے ہی ہٹا دیا گیا

برطانوی خبر رساں ادارے ”دی گارڈیئن“ نے القاعدہ کے مقتول سربراہ اسامہ بن لادن کا ایک خط اپنی ویب سائٹ سے مبینہ طور پر ہٹا دیا ہے، کیونکہ ٹک ٹاک پر لوگ خط میں موجود اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ کس طرح امریکا نے اسرائیل کو مسلح …

Read More »

شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد

لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر دو درجن افراد گرفتار جب کہ 25 لاکھ روپے سے زائد جرمانے بھی عائد کردیے گئے ہیں۔نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی جانب سے پنجاب میں شادی ایکٹ کے تحت ٓتقریبات …

Read More »

سندھ حکومت نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

نگراں سندھ حکومت نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں …

Read More »

: پنجاب کے 10 اضلاع میں ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے

سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ہفتے کے روز 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔یاد رہے کہ ایک روز پہلے لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز ہفتے کے روز بند …

Read More »

آسٹریلیا جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی، اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل معرکہ ہوگا۔ کینگروز نے سب سے زیادہ 8 ویں بار کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 48 لاکھ …

Read More »

ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے قتل کا 51 سال بعد سراغ لگا لیا

ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا بلآخر 51 سال بعد سراغ لگا لیا۔ 30 نومبر 1972 کو 16 سالہ یون لیروکس کو کنگ ٹاؤن شپ میں بڑے بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔ اس کی لاش ٹورنٹو کے جین اور کیل کے علاقے میں ایک …

Read More »

امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ جیل حکام

امریکی وفد نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کا دورہ کرنے والے امریکی وفد میں گریگ ایڈورڈ، رابرٹ فرینکلن، ڈونالڈ سزولومیئر، مارک رائس اور پیٹر رچ شامل تھے۔اڈیالہ جیل کے دورے کے دوران امریکی وفد نے مسیحی حوالاتیوں اور قیدیوں …

Read More »

ایس آئی ایف سی اجلاس: نگراں وزیرِاعظم کی تمام اسٹیک ہولڈرز کو اقدامات کی راہ ہموار کرنے کیلئے تعاون کی ہدایت

نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے تمام متعلقہ اداروں اور حکام کو ہدایت کی ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت اقدامات پر بھرپور تعاون اور محنت سے عمل کیا جائے، تاکہ پاکستان نہ صرف قلیل و وسط مدتی ثمرات سے فائدہ اٹھا سکے …

Read More »