لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوراً گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، عدالت نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے …
Read More »Tag Archives: Aware International
ایم ایل ون منصوبہ : آغاز سے قبل ہی 11 ارب خرچ ہونے کا انکشاف
پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع ہونے سے قبل ہی 11 ارب روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبےکی تفصیلات جمع کی گئیں۔پاکستان ریلوے نے اپنے جواب …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 136 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت رجحان آج بھی دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز پی ایس ایکس 100 انڈیکس 133 پوائنٹس بڑھ کر 57 ہزار 531 پر پہنچ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 716 پوائنٹس اضافہ سے پہلی بار 57 …
Read More »کترینہ کیف کے بعد کاجول کی نامناسب جعلی ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول بھی مصنوعی ذہانت کا نشانہ بن گئیں، اداکارہ کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی۔بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی اس وائرل ویڈیو نے صارفین کو چونکا دیا، اس سے قبل تامل اداکارہ رشمیکا مندانا اور بالی ووڈ کوئن کترینہ کیف کی …
Read More »سانحہ 9 مئی کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ کو نظر بند کر دیا گیا
ڈپٹی کمشنر لاہور نے خدیجہ شاہ کو 30 دن کے لیے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے، لیگل ٹیم نے نظربندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔خدیجہ شاہ کو ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پرنظربند کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن …
Read More »برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل پیٹرک سینڈرز 3 روزہ پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔جنرل پیٹرک سینڈرز کی پاکستان پر چاک و چوبند فوجی دستے نے ان کا پرتپاک اسپتال کیا، برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ان کا دورہ معمول کا دو طرفہ اعلیI تبادلوں کا حصہ ہے۔اپنے …
Read More »امریکی اور یورپی وفد اڈیالہ جیل عمران خان سے ملنے آیا، چوہدری پرویز الٰہی کا دعویٰ
تحریک انصاف کے مرکزی صدرچوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے‘ عمران خان میرے ساتھ والے سیل میں ہیں، آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے لوگ عمران خان سے ملاقات کرنے آتے ہیں‘چیئرمین پی ٹی آئی کو …
Read More »اسامہ بن لادن کا 20سال پرانا خط منظر عام پر آتے ہی ہٹا دیا گیا
برطانوی خبر رساں ادارے ”دی گارڈیئن“ نے القاعدہ کے مقتول سربراہ اسامہ بن لادن کا ایک خط اپنی ویب سائٹ سے مبینہ طور پر ہٹا دیا ہے، کیونکہ ٹک ٹاک پر لوگ خط میں موجود اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ کس طرح امریکا نے اسرائیل کو مسلح …
Read More »شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد
لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر دو درجن افراد گرفتار جب کہ 25 لاکھ روپے سے زائد جرمانے بھی عائد کردیے گئے ہیں۔نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی جانب سے پنجاب میں شادی ایکٹ کے تحت ٓتقریبات …
Read More »سندھ حکومت نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
نگراں سندھ حکومت نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved