الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول دسمبر کے پہلے ہفتے میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی آر اوز ،آر اوز کی تعیناتی رواں ماہ کے آخر تک کرنے کا امکان ہے جبکہ عدلیہ سے ڈی آر او ز آر اوز لینے سے متعلق فہرستیں تاحال رجسٹرار کی جانب …
Read More »Tag Archives: Aware International
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر برقرار، پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ
لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث آج اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ العمل ہے۔بڑھتے اسموگ اور ہوائی آلودگی کے باعث لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) …
Read More »راولپنڈی ڈویژن میں شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے، لاکھوں کا جرمانہ
راولپنڈی ڈویژن میں ضلعی انتظامیہ نے میرج فنکشن ایکٹ پر عملدرآمد چیک کرنے کیلئے شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے مارے گئے ۔میرج فنکشن ایکٹ کی پانچ مقامات پر خلاف ورزی ہوئی اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔راولپنڈی میں 34 اور چکوال میں 13 چھاپے مارے گئے۔ …
Read More »سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے والد گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔گوہر ایوب کچھ عرصے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج انہوں نے آخری سانسیں لیں اور زندگی کو …
Read More »ایف بی آر کا 20 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے سخت اقدامات کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے پورے ملک میں 145 ڈسٹرکٹ ٹیکس آفسز قائم کر دیے، نئے قائم ہونے والے دفاتر جون 2024 تک پندرہ سے بیس لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کام کریں گے۔ایف بی آر …
Read More »سہیل تنویر کو بھی پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے، وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔پی سی بی نے سہیل تنویر کو بھی اہم عہدے سے نواز دیا Member of the 2009 …
Read More »لاہور ٹریفک حادثہ: ملزم کی عمرکا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ
لاہورمیں ٹریفک حادثے میں 6 افراد کی موت کے بعد پولیس کا ایکشن جاری ہے، ملزم کی عمرکا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پولیس نے 4 روز میں مختلف کارروائیوں میں 1632 سے زائد کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔ لاہورہائیکورٹ نے بھی بغیر لائسنس …
Read More »ریاست کے علاوہ کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے علماء و مشائخ سے گمراہ کُن پروپیگنڈے کی تشہیر، اس کے تدارک اور اندرونی اختلافات کو دور کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر کسی مذہبی، صوبائی یا کسی اور امتیاز کے پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے، ریاست کے علاوہ کسی …
Read More »نیو یارک ٹائمز کی ایوارڈ یافتہ صحافی اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجاً مستعفی
امریکی خبر رساں ادارے نیو یارک ٹائمز میگزین کی ایوارڈ یافتہ پوئٹری ایڈیٹر این بوئیر غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجاً مستعفی ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق این بوئیر نے اپنے استعفے میں لکھا کہ’ امریکی حمایت میں غزہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ کسی کے لیے جنگ …
Read More »جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت درج کرا دی
جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت( آئی سی سی) میں شکایت درج کرا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں ریفرل دائر کیا ہے۔جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved