Tag Archives: Aware International

پاگل خانے پر فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک

امریکا کی شمال مشرقی ریاست نیو ہیمپشائر کے نفسیاتی اسپتال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔پولیس کے کرنل مارک ہال نے بتایا کہ مسلح شخص کانکورڈ کے نیو ہیمپشائر اسپتال میں داخل ہوا اور لابی میں ایک شخص کو گولی مار …

Read More »

بہاولپور میں شوگر کی بیماری سے شیرنی دم توڑ گئی

بہاولپورکے چڑیا گھرمیں 22 سالہ شیرنی بیماری کے باعث دم توڑ گئی ہے۔کیوئیٹر شیر باغ کے مطابق ’بڈی‘ نام شیرنی شوگر کی مریضہ تھی ایک سال سے بیمار تھی، جس نے صرف ایک بار تین بچوں کو جنم دیا تھا۔شیرنی اپنی عمر پوری کر چکی تھی، پوسٹمارٹم کیا جاچکا ہے …

Read More »

نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سیاسی رہنماؤں کے بعد سفارتکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا پہنچ کر نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر لیگی سینئر نائب صدر مریم …

Read More »

آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف کی بریت کی درخواست کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، اس دوران اٹارنی جنرل اور نیب نے اپنی رپورٹس پیش کیں۔نیب پراسکیوٹر …

Read More »

زمینی آپریشن ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہو گئی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ میدان میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائے گی۔ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 4 دنوں میں 62 اسرائیلی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے …

Read More »

غزہ میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمیوں کی تعداد 30 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار بچے اور 3300 خواتین شہید ہوئیں جبکہ …

Read More »

سانحہ 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔اس موقع پر شیخ رشید …

Read More »

عام انتخابات کا شیڈول دسمبر کے پہلے ہفتے میں جاری کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول دسمبر کے پہلے ہفتے میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی آر اوز ،آر اوز کی تعیناتی رواں ماہ کے آخر تک کرنے کا امکان ہے جبکہ عدلیہ سے ڈی آر او ز آر اوز لینے سے متعلق فہرستیں تاحال رجسٹرار کی جانب …

Read More »

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر برقرار، پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ

لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث آج اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ العمل ہے۔بڑھتے اسموگ اور ہوائی آلودگی کے باعث لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) …

Read More »

راولپنڈی ڈویژن میں شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے، لاکھوں کا جرمانہ

راولپنڈی ڈویژن میں ضلعی انتظامیہ نے میرج فنکشن ایکٹ پر عملدرآمد چیک کرنے کیلئے شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے مارے گئے ۔میرج فنکشن ایکٹ کی پانچ مقامات پر خلاف ورزی ہوئی اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔راولپنڈی میں 34 اور چکوال میں 13 چھاپے مارے گئے۔ …

Read More »