Tag Archives: Aware International

بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے نے بجلی 3 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کے لئے نیپرا میں درخواست …

Read More »

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی: سزائے موت کے ملزم کی اپیل پر مہلت مل گئی

سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور مجرم شفقت کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شہرام سرور اور جسٹس علی ضیاء باجوہ نے اپیلوں پر سماعت کی۔پراسیکیوشن نے دلائل دینے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹر بینک میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا،ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج …

Read More »

سائفر کیس سماعت جاری، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اہلخانہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے

سائفر کیس کی سماعت کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے اہلخانہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین خان اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

نواز شریف کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف میاں نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا، جبکہ نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔کمرہ عدالت میں داخلہ رجسٹرار آفس کی جانب …

Read More »

لاہور کا فضائی معیار آج صبح بھی خطرناک درجے تک جا پہنچا

لاہور کا فضائی معیار آج صبح بھی خطرناک درجے تک مضرِ صحت ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے، جہاں کی فضا میں آلودگی 306 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔اے کیو آئی کے مطابق کراچی کا فضائی معیار …

Read More »

ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں کوٹ اعظم اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد کیا گیا ہے جبکہ ہلاک دہشتگرد فورسز اور سویلینز پر حملوں میں ملوث تھے۔آئی …

Read More »

عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا، خاور مانیکا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خاور …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف آمنہ ملک کی شکایت پر غور …

Read More »

ڈیفنس لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس بڑی پیش رفت

ڈیفنس لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزم افنان کے ساتھ کار میں موجود دوست ابراہیم کو بھی حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وقوعہ کے وقت گاڑی میں 4 دوست افنان، ابراہیم، …

Read More »