Tag Archives: Aware International

حقیقت پسندانہ تربیت میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ امن کے وقت میں صرف حقیقت پسندانہ، مشن پر مبنی تربیت ہی میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر …

Read More »

موبائل سم کا استعمال ترک کرنے والے شہریوں سے 200 روپے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے چھ ماہ سے موبائل سم استعمال نہ کرنے والے صارفین پر جرمانہ عائد کرنے کے حوالے سے وضاحت پیش کی گئی ہے۔پی ٹی اے نے ایسے افراد پر 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان میں سیلولرموبائل آپریٹرزعوام کو مفت موبال …

Read More »

پاسپورٹ لازمی قرار دینے پر افغان طالبان نے طورخم سرحد سے تجارت معطل کردی

پاکستان نے سرحدی گزرگاہ طور خم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی ہے جس کے بعد طورخم کراسنگ پوائنٹ پر افغان حکام نے دوطرفہ تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں۔کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے بتایا کہ طور خم سرحد پر ڈرائیورز …

Read More »

سانحہ 9 مئی :یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔نو مئی کو راحت بیکری کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اورلاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت …

Read More »

وزارت داخلہ کا آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت

وزارت داخلہ کی جانب سے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی …

Read More »

گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

بٹگرام کی تحصیل آلائی میں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں تین افراد جاں بحق 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق بٹگرام کی تحصیل آلائی کے علاقے آشاڑبن سے بنہ بازار جانے والے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو …

Read More »

دو وکیلوں کی لڑائی میں فائرنگ، ایک زخمی دوسرا گرفتار

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں دو وکیل آپس میں لڑ پڑے، ایک وکیل نے دوسرے پرفائرنگ کردی، جس میں ایک زخمی ہوگیا اور دوسرے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔کراچی کے علاقےشاہ لطیف ٹاؤن میں دو وکیل آپس میں لڑ پڑے، جھگڑےکےدوران ایک وکیل نے دوسرے پر فائرنگ کردی، …

Read More »

عمر گل اور سعید اجمل قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر عمر گل اور اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا سے قبل سابق فاسٹ بولر عمر گل اور سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ …

Read More »

لاہور پولیس کو مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم عرب امارات سے گرفتار

لاہور پولیس نے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب اے کیٹیگری کے خطرناک اشتہاری کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا ہے۔پنجاب پولیس کی جانب سے صوبے میں قتل، ڈکیتی اور اغوا میں ملوث اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اسی سلسلے میں لاہور پولیس نے اغوا کے مقدمہ …

Read More »

رس گلوں پر شادی میں لڑائی ہوگئی، 6 افراد زخمی

بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے آگرہ میں شادی کی تقریب میں رس گلوں کی کمی پر ہونے والے جھگڑے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی نصف شب کے قریب پیش آیا۔ جھگڑے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا …

Read More »