Tag Archives: Aware International

سات جنگیں رکوا چکا، اسرائیل ایران جنگ بھی رکوائی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے تجارت سے پاک بھارت جنگ روکی۔ورجینا میں تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 7 جنگیں رکوا چکا ہوں۔ اسرائیل ایران جنگ بھی رکوائی۔انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک اب بھی روس سے تیل …

Read More »

جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ گل رحمان افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک

جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گل رحمان عرف استاد مرید جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا، دہشت گرد گل رحمان فتنہ الہندوستان مجید بریگیڈ کا ٹرینر اور …

Read More »

پاکستان ٹیم کےلیے اسپورٹس سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کرلی گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کےلیے اسپورٹس کے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راحیل نے پاکستان ٹیم کو بطور اسپورٹس سائیکولوجسٹ جوائن کر لیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف ایشیا کپ کا دوسرا میچ کل دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ …

Read More »

امریکا اسرائیل کو 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا

امریکا اسرائیل کی مسلح افواج کے لیے 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کو 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گی جس کے لیے کانگریس سے منظوری لی جائے گی۔امریکی اخبار نے بتایا کہ اسرائیل کو فروخت کیے …

Read More »

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کون، کب، کہاں، کس ٹیم کے مدمقابل؟

ایشیاء کپ کا آخری گروپ میچ آج بھارت اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا جس کے بعد سپر فور مرحلے کا آغاز ہو گا۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کی چاروں ٹیمیں گزشتہ روز ہی فائنل ہوگئی تھیں، آج کے میچ کے نتیجے سے ان پر کوئی فرق نہیں …

Read More »

بھارتی فوجی اور غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک افواج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں، بھارتی فوجی افسران کے ملوث ہونے کے ثبوت بھی پیش کیے۔جرمن جریدے کو خصوصی انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹر حامد خان سینیٹ قائمہ کمیٹی کی رکینیت سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر حامد خان سینیٹ قائمہ کمیٹی کی رکینیت سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا۔حامد خان نے کشمیر افیئر، قانون انصاف، کم ترقی یافتہ علاقے، تجارت اور تفویض کردہ قانون سازی کی کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا …

Read More »

عہدے سے ہٹانے کا معاملہ، جسٹس طارق محمود جہانگیری سپریم کورٹ پہنچ گئے

عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کا سپریم کورٹ میں اپنا کیس خود لڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس طارق محمودجہانگیری سپریم کورٹ میں اپیل دائرکریں گےجسٹس سردار اعجاز …

Read More »

ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے والے ویلالاگے کے والد ہارٹ اٹیک سے اانتقال کر گئے

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے یو اے ای میں موجود سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلالاگے کے والد انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ کے اختتام پر ٹیم منیجر نے دنیتھ ویلالاگے کو ان کے والد کے انتقال کی خبر دی۔گزشتہ روز افغانستان کے خلاف کھیلے گئے …

Read More »

سری لنکا نے افغانستان کو ہرا کر ایشیا کپ سے باہر کردیا

سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹ سے شکست دے کر ایشیا کپ سے باہر کردیا۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کی جانب سے دیا جانے والا 170 رنز کا ہدف انیسویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔اوپنر کوشل مینڈس نے 74 رنز …

Read More »