پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی۔بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے …
Read More »Tag Archives: Aware International
گوگل بارڈ اب یوٹیوب ویڈیو کی سمری بنا کر پیش کر سکتا ہے
گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بارڈ کی یوٹیوب ویڈیوز کو سمجھنے اور اس کی سمری بنا کر پیش کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا ہے۔جب گوگل نے رواں سال فروری میں بارڈ لانچ کیا تو ایسا لگ رہا تھا کہ یہ پراجیکٹ جلد بازی میں لانچ …
Read More »جمرود لالاکنڈاو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکارشہید
جمرود لالا کنڈاو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیام جب کہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔خیبر ایجنسی کے شہر جمرود میں واقع لالا کنڈاو چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کردیا، فائرنگ کے …
Read More »امریکا، کینیڈا سرحد پر دھماکا: تحقیقات جاری
امریکا اور کینیڈا کی سرحد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کے واقعے میں دہشت گردی کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔این بی سی نیوز کے مطابق ایف بی آئی نے بُدھ کی رات کو کہا کہ سرحد کے قریب ہونے والے دھماکے کو پولیس …
Read More »جی ڈی اے کا انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کراچی میں جی ڈی اے کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیر پگارا نے سندھ ہر تمام نشستوں …
Read More »خیبر پختونخوا میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آج بادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، نوشہرہ، پشاور اور خیبر کے بعض مقامات میں بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ زیادہ تر …
Read More »کراچی سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی کے تھانے سائٹ اے کی حددو میں کارروائی کر کے 4 کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 2 نائن ایم ایم اور 2 ٹی ٹی پسٹل برآمد …
Read More »فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی میں تاخیر
فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا عمل اب تاخیر کے بعد جمعے سے شروع ہوگا۔اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ہمارے مغویوں کی رہائی کے لیے بات چیت ہر وقت آگے بڑھ رہی ہے، رہائی اصل معاہدے پر دستخط کے بعد شروع ہوگی۔اسرائیلی میڈیا کے …
Read More »آئی ایم ایف پاکستان کو دوسری قسط دینے سے قبل “ڈومور” کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا دوسری قسط سے پہلے ایک اور مطالبہ سامنے آگیا جبکہ 7 دسمبر کو شیڈول ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل بیرونی فنانسنگ کو یقینی بنائے جانے کا کہا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 7 دسمبر …
Read More »سائفر کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا اب تک کا ٹرائل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved