وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال حج ایک لاکھ روپے سستا ہوگا، کوشش کررہے ہیں کہ حجاج کرام کو ایئر ٹکٹس پر رعایت مل جائے، اس معاملے پر ائیر لائنز سے بات چیت کا سلسلہ چل رہا ہے۔پرائیویٹ …
Read More »Tag Archives: Aware International
سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کی جمع کرائی گئی رقم وفاق اور سندھ حکومت کو دینے کا حکم
عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جمع سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی سندھ حکومت کو دینے حکم دیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں بحریہ ٹاؤن کراچی کیس کی سماعت ہوئی جس میں بحریہ ٹاؤن کے سی ای او ملک ریاض کی جانب سے جواب جمع …
Read More »جاوید میانداد کا کرکٹ بورڈ میں پرچیاں چلنے کا انکشاف
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جاوید میانداد نے کہا ہے کہ جب تک پرچی کرکٹ رہے گی تب تک قومی ٹیم کے حالات ایسے ہی رہیں گے، باصلاحیت کھلاڑی بیٹھے رہیں گے اور پرچی والے آگے نظر آئیں گے۔کرکٹ لیجنٖڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جاوید میانداد …
Read More »ہی ٹی آئی رہنما اسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اسد قیصر کو صوابی جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا، پولیس پی ٹی آئی کے رہنما …
Read More »الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی چیف سیکریڑیز کو خط، پولنگ اسٹاف کی فہرستیں مانگ لیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کے معاملے پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرننگ افسران اور پولنگ اسٹاف کی تعیناتی کے لیے کام تیز کردیا۔الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کو خط لکھ دیے جبکہ الیکشن کمیشن نے صوبوں سے پولنگ اسٹاف کی فہرستیں مانگ …
Read More »ذاتی مقاصد کیلئے مایوسی پیدا کرنے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دیں گے، پاک فوج
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ذاتی مقاصد کے لیے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید …
Read More »لاہور کار حادثہ: کم عمر ملزم کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے ڈیفنس کار حادثے کا کم عمر ملزم افنان شفقت کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منطور کرلیا۔لاہور ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6 افراد کو ہلاک کرنے کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) کی ایڈمن جج عبہر …
Read More »شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی کرنے والا اوباما کا سابق مشیر گرفتار
نیویارک میں حلال اشیاء فروخت کرنے والے کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سابق امریکی سفارت کار اسٹورٹ سلڈووٹزکو گرفتارکرلیا گیا، سابق امریکی صدر اوباما کے سابق مشیر کو متعدد الزامات کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق نیو یارک پولیس نے سلڈووٹز پر دوسرے درجے کی ہراسانی، نفرت …
Read More »پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا کے لئے جاری تربیتی کیمپ میں تین باولرز کو شامل کرلیا۔پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز بشمول ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے۔فاسٹ بولر شاہنواز …
Read More »لاہور میں جمعہ سے نیا لاک ڈاؤن، 29 نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کا اعلان
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں اسموگ کے تدارک کیلئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ 29 نومبر کو مصنوعی بارش برسائی جائے گی۔نگراں وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور سمیت 10 اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ کو تعلیمی ادارے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved