فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب بھی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کی تحقیقات کے لیے بنائے گے انکوائری کمیشن کی جانب سے پنجاب اور اسلام آباد کی بیورو کریسی کو بھی طلب کرنے …
Read More »Tag Archives: Aware International
اومان کا قدیم قصبہ، جہاں جنات حقیقت میں لوگوں سے بات کرتے ہیں
ایسی جگہ بارے پہلی بار سراغ لگایا گیا ہے ، جہاں کےلوگوں کا کہنا ہے کہ وہ جن کے ساتھ رہتے ہیں انہیں دیکھتے ہیں بلکہ جن ان کے لیے کام بھی کرتے ہیں، جہاں جن پائے جاتے ہیں اس قصبے کا نام ”بہلا“ ہے، جو اومان کی ایک قدیم …
Read More »ڈاکوؤں نے میسی کی اہلیہ کے خاندان کو لوٹ کر گولی مار دی
ارجنٹائن کے لیونل میسی کی اہلیہ انٹونیلا روکوزو کے اہل خانہ کو ڈاکؤوں نے لوٹ لیا۔ان کے اہل خانہ کو دارالحکومت بیونس آئرس سے 300 کلومیٹر فاصلے پر شمال مشرق میں شہر روزاریو میں لوٹا گیا۔ڈاکوؤں نے میسی کی اہلیہ کی کزن آگسٹینا سکالیا کو گولی بھی ماردی، واقعہ اس …
Read More »لاہور میں مصنوعی بارش کا 35 کروڑ روپے تخمینہ
اسموگ کی روک تھام کے اقدامات کے سلسلے میں لاہور میں مصنوعی بارش کرنے پر 35 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق سیکریٹری خزانہ کی بھجوائی گئی سمری نگراں وزیرِ اعلی کی اجازت سے مشروط ہو گی۔نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے …
Read More »راولپنڈی بورڈ نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ راولپنڈی نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا۔راولپنڈی بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق آن لائن داخلہ فارم کی سہولت میٹرک کے پرائیویٹ امیدواروں کے لیے دستیاب ہوگی۔امیدوار داخلہ فارم بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں، داخلہ فارم حاصل کرنے کے …
Read More »امامِ کعبہ کا فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ و امامت
امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت کروائی۔اس موقع پر فرزندانِ اسلام نے بڑی تعداد میں امامِ کعبہ کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کی۔امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید رواں ہفتے 6 روزہ دورے …
Read More »پاک افغان تجارتی سرگرمیاں پانچویں روز بھی معطل
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باب دوستی سے تجارتی سرگرمیاں آج پانچویں روز بھی معطل ہیں۔پولیس کے مطابق دھرنا کمیٹی کے سربراہ غوث اللّٰہ سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ درآمدات، برآمدات، ڈاؤن ٹرانزٹ سمیت تمام قسم کے …
Read More »بحریہ ٹاؤن کے برطانیہ سے آئے 190 ملین پاؤنڈ وفاقی حکومت کو منتقل
عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جمع سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی سندھ حکومت کو دینے حکم دیا ہے۔بیرون ملک سے آنے والی رقم جو اس وقت کے زرمبادلہ کے حساب سے 35 ارب روپے بنتی تھی حکومت پاکستان کو دی جائے گی جبکہ بحریہ ٹاؤن کی …
Read More »ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ’ای میل‘ موصول
بھارتی شہر ممبئی ائرپورٹ کے ٹرمینل نمبر دو کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ’ای میل ’موصول ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے جمعرات کو ممبئی کے بین الاقوامی ائرپورٹ کو ایک ای میل بھیجی، جس میں ”دھمکی“ دی گئی ہے۔ای میل میں کہا کہ ائرپورٹ …
Read More »امریکی افواج پر چند گھنٹوں کے دوران 4 حملے
امریکی افواج پر عراق اور شام میں راکٹوں اور مسلح ڈرونز سے چار مرتبہ حملہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا کہ جمعرات کو فوجی اڈوں پر راکٹوں اور مسلح ڈرونز سے چار مرتبہ حملہ کیا گیا لیکن کوئی جانی نقصان ومالی نہیں ہوا۔نام ظاہر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved