Tag Archives: Aware International

اسرئیلی قید سے رہائی پانے والوں نے اہم انکشافات کر ڈالے

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد پہلے روز اسرائیل کی جانب سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے اپنے تاثرات بیان کر دیے۔ملک سلمان نے کہا ہے کہ دمون جیل انتظامیہ نے 7 اکتوبر کے بعد ہمیں قیدِ تنہائی میں رکھا، غزہ پٹی کے تمام شہداء سے تعزیت کرتا …

Read More »

ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر بنگلہ دیش نے جشن کیوں منایا؟

بھارت کی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست پر بنگلہ دیش کے نوجوانوں کے جشن منانے کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔جب 19 نومبر کو ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد بھارتی شہری صدمے سے دوچار تھے، تو …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تزی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ اور سندھ کے کچھ اضلاع میں بھی آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جامشورو اور کراچی کے کچھ …

Read More »

گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا

سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا جو 27 نومبر تک جاری رہیں گی۔برطانیہ، امریکا اور کینیڈا سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، سکھ یاتری ڈیرہ صاحب، پنجہ صاحب، ننکانہ صاحب …

Read More »

حماس کی جانب سے آج رہا کیے جانیوالے یرغمالیوں کی فہرست اسرائیل کو موصول

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے ، اسرائیل کو غزہ سے یرغمالیوں کی ایک فہرست موصول ہوئی ہے جو آج حماس کی جانب سے رہا کیے جائیں گے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز چار …

Read More »

بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے فائرنگ کرکے دلہا مار دیا

سرگودھا میں بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے گھر آئی بارات پر فائرنگ کردی۔بھاگٹانوالہ میں دلہن کے بھائیوں کی بارات پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، باراتیوں نے بھاگ کر جان بچائی۔پولیس حکام کے مطابق دلہن کے چار بھائی ہیں، 2 بھائی بہن کی شادی پر راضی نہیں …

Read More »

شاید عمران پارٹی چیئرمین کا الیکشن نہ لڑسکیں، رہنما پی ٹی آئی علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ کا الیکشن نہ لڑ سکیں۔بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا نواز شریف کی پارٹی سربراہی کیس کا فیصلہ …

Read More »

عوام میں عمران خان کے بیانیے اور نجی زندگی میں دُہرا معیار ہے، حاجرہ خان

اداکارہ اور ماڈل حاجرہ خان نے کہا ہے کہ عوام میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانیے اور نجی زندگی میں دُہرا معیار ہے، میری ان سے دوستی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو عظیم سمجھا گیا لیکن وہ مختلف شخص تھے۔ اسلام آباد میں اپنی کتاب کی تقریبِ رونمائی …

Read More »

10ہزار طلبہ کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیک دی جائیں گی

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کے کورس کے شرکاء سے خطاب، محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں مایوسی پھیلانے والے ہمیشہ کی طرح اب بھی ناکام رہیں گے، پاکستان نیچے نہیں بلکہ اوپر جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےالحمراء ہال میں …

Read More »

بلاول بھٹو کے پیچھے زرداری کی بھی دبئی روانگی متوقع

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری کی دبئی روانگی متوقع ہے آصف علی زرداری کی آج اسلام آباد سے دبئی روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری دبئی …

Read More »