امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ اسرائیل کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اس حوالے سے اسرائیلی وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کا اسرائیل کے ساتھ سیٹلائٹ انٹرنیٹ معاہدے پر …
Read More »Tag Archives: Aware International
بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے تصدیق کی ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے مبینہ طور پر شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کر دی ہے، جس کے مطابق کرکٹر اگلے سال 7 جنوری کو ہونے …
Read More »کم عمر ڈرائیور بچی کو چھڑوانے کیلئے وزیراعلیٰ کا نام استعمال کرنے والے ملزمان گرفتار
پنجاب پولیس نے ڈرائیونگ کرنے والی کم عمر لڑکی کو چھڑوانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا نام استعمال کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نام استعمال کرنے اور کار سرکار میں مداخلت پر پولیس نے ملزم یاسین سمیت دو افراد کو گرفتار کرکے تھانہ …
Read More »غزہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل مشروط توسیع پر آمادہ
حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کے امکانات ہیں، فلسطینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ توسیع کے لیے قطر، مصر، امریکا، یورپی یونین اور اسپین کام کر رہے ہیں۔فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی کا کہنا ہے کہ موجودہ جنگ بندی کو …
Read More »طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام
طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے دس ہزار امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ڈیپارچر ہال میں کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف نے افغانستان جانے والے مسافر سے دوران تلاشی 10 ہزار ڈالرز برآمد …
Read More »سپریم کورٹ کا سرکاری خط و کتابت اور نوٹیفکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم
سپریم کورٹ نے سرکاری خط و کتابت اورنوٹیفکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری کاغذات اور نوٹیفکیشن پر افسر کا عہدہ اور نام دونوں لکھے جائیں۔سپریم کورٹ میں اسسٹنٹ کنزرویٹیو جنگلات کی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز …
Read More »پی ٹی آئی کے وائس پریذیڈنٹ شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج
عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے وائس پریذیڈنٹ شیر افضل مروت سمیت 20 ملزمان کے خلاف اسلام آباد تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درجمقدمہ تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ او سب انسپکٹر ناصر منظور چوہدری کی مدعیت میں درج کیا گیامقدمہ شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ پروگرام منعقد کرنے …
Read More »کوہستان میں لڑکے کیساتھ مبینہ تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی قتل
کوہستان کے علاقے شریال میں سوشل میڈیا پر لڑکے کے ساتھ مبینہ طور پر تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کوخاندان کے افراد کی مشاورت پرقتل کیا گیا، لڑکی کے والد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ڈی ایس پی مسعود خان نے آج نیوز کو بتایا …
Read More »بنوں میں افغان باشندے کا خودکش حملہ، دو شہری شہید، اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
بنوں کےعلاقے بکاخیل میں موٹر سائیکل سوارخودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت افغان باشندے کے طور پر ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے ایک …
Read More »عمر شریف اور اُن کی بیٹی کی موت کا ذمہ دار بیٹا جواد ہے، اہلیہ کا حیران کُن انکشاف
پاکستان کے نامورکامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے پہلی بیوی سے عمر شریف کی بیٹی حرا کے انتقال سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں عمرشریف کی اہلیہ زرین عمر نے نجی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے عمرشریف کے بیمار ہونے کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved