Tag Archives: Aware International

میرے گھر پر تعینات4 اہلکار رشوت دے کر بھرتی ہوئے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پولیس میں پیسوں پر بھرتیاں ہوتی ہے،میرے گھر میں بھی 5 پولیس اہلکاروں میں 4 پیسوں پر بھرتی ہوئے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ میں پولیس ایس پی ٹریننگ کی جانب سے ریٹائرڈ ایس آئی پر مبینہ تشدد کیخلاف کیس …

Read More »

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر اسلم سکھیرا گرفتار

اینٹی کرپشن نے سابق ضلع ناظم اسلم سکھیرا کو گرفتارکر لیا ہے اور بتایا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما نے نےترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی۔محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے اور ترجمان کے مطابق سابق ضلع ناظم پاکپتن اسلم سکھیرا …

Read More »

شدید تنقید کے بعد پی سی بی نے اعظم خان پر عائد جُرمانہ واپس لے لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلے کا جائزہ لینے کے بعد اعظم خان پر عائد کیا جانے والا جرمانہ واپس لے لیا۔اعظم خان پر قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلیوز کے خلاف میچ کے دوران پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس …

Read More »

سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔ضمانت کے ایک کیس کے دوران وکیل کی جانب سے اعلی عدلیہ کہنے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ نہ کہنے کے احکامات جاری …

Read More »

نامعلوم مسلح افراد کی کالج بس پر فائرنگ، 2 طالبات زخمی

لاہور میں رائیونڈ کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے نجی کالج کی بس پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے باعث 2 طالبات زخمی ہوگئی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمی طالبات کواسپتال منتقل کر دیا گیا، جہان ان کی …

Read More »

سکیورٹی خدشات : سعودی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ معاہدے سے انکار

سعودی کمپنی اے سی ڈبلیو اے پاور نے سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان کے ساتھ شمسی توانائی کے منصوبوں پر دستخط سے انکار کردیا۔ ریاض میں پاکستان کے سفیر نے حال ہی میں چیئرمین اے سی ڈبلیو اے پاور محمد ابونیانان سے ملاقات کی، اس دوران پاکستان میں تعینات سعودی …

Read More »

ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طالب علم گرفتار

ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد جموں و کشمیر گاندربل میں مرکز کے زیرانتظام علاقے سے باہر کے طلباء کے ساتھ تصادم کے الزام میں 7 کشمیری طالب علموں کو گرفتار کرلیا گیا۔شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ لینے …

Read More »

کوہستان میں لڑکی کا قتل: پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

خیبر پختونخوا میں کوہستان سے متصل ضلع کولئی پالس میں ایڈیٹڈ تصویروں کی وجہ سے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پر ایک لڑکے کی آئی ڈی سے دو …

Read More »

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے مقررہ مدت میں انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کے گھیراؤ، اشتعال انگیز نعروں …

Read More »

پاکستان بار کونسل کا سندھ ہائیکورٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سندھ ہائیکورٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔پاکستان بار کے اندرونی معاملات میں سندھ ہائیکورٹ کی مبینہ مداخلت کے معاملے پر پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سندھ ہائیکورٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا …

Read More »