سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی جلد سماعت کی استدعا کردی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے اعتراضات کیخلاف اپیل پرجلدسماعت کی استدعا کرتے ہوئے درخواست دائر کی۔عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کو …
Read More »Tag Archives: Aware International
الیکشن کیلئے رقم جاری کرنے میں وزارت خزانہ ناکام، سیکریٹری طلب
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پرسیکرٹری خزانہ کو آج طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قدم وزارت خزانہ کی جانب سے رقم جاری کرنے میں ناکامی پر اٹھایا گیا ہے۔مالی سال کے بجٹ میں عام انتخابات کے لیے 42 ارب …
Read More »دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت
فضائی آلودگی میں ہلکی کمی کے باوجود لاہور آج بھی آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔لاہور میں اسموگ کی اوسط شرح 255 ریکارڈ کی گئی، فضائی آلودگی کے باعث شہریوں کا سانس لینا بھی محال ہو چکا ہے۔طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے …
Read More »اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردیں
اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد تیسرے دن بھی غزہ کے شمال اور جنوب میں اپنی شدید بمباری جاری رکھی ہے اور اپنی زمینی کارروائی کو پورے غزہ تک بڑھا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے تل ابیب میں صحافیوں کو …
Read More »شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹر آف اکنامی کی تجویز پیش کردی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر چارٹر آف اکنامی کی تجویز پیش کردی ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل سے نکال سکتا ہے، چارٹر آف اکانامی کی تجویز بطور قائد حزب اختلاف …
Read More »ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی
میڈیا کمیونٹی کے معروف رپورٹر اقرار الحسن کی تیسری شادی سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا، کا نیوز کاسٹرعروسہ خان نے اقرار سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔کچھ عرصہ قبل اقرارالحسن اورعروسہ خان کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر خاصی وائرل تھیں تاہم دونوں نے …
Read More »امریکی جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، ذمہ داری حوثیوں نے قبول کرلی
بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز اور دیگر کمرشل جہازوں پر ڈرون حملہ کیا گیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کا کہنا ہے کہ بحری جہازوں پر حملے سے باخبر ہیں، جبکہ امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ڈرونز کو مار گرایا ہے۔یمن کے حوثی گروپ نے بحیرہ …
Read More »انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک
انڈونیشیا کے سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے کے بعد11 سیاحوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں جب کہ تین افراد زخمی اور 12 کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں۔رپورٹ …
Read More »چلاس بس حملہ: 6 مشتبہ افراد گرفتار، مقدمہ درج
گلگت بلتستان کے شہر چلاس میں بس پر حملے کے بعد دیامر پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔چلاس میں ہفتہ 2 دسمبر کی شب مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے …
Read More »ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کندھ کوٹ میں کیڈٹ کالج کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ٹرک کراچی سے پنجاب اور وین کندھ کوٹ سے سکھر جا رہی تھی کہ کیڈٹ کالج کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved