Tag Archives: Aware International

امریکی شہر ڈیلس میں وفاقی امیگریشن دفتر میں فائرنگ، حملہ آور سمیت متعدد افراد ہلاک

امریکی شہر ڈیلس میں وفاقی امیگریشن کے دفتر میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آور نے نزدیکی عمارت کی چھت سے فائرنگ کی اور بعد میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔سیکریٹری امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹرز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے فی الحال منظور نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے بعد حکومتی حکمت عملی طے کر لی گئی۔چیئرمین سینیٹ نے فی الحال پی ٹی آئی سینیٹرز کے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان کی غیر موجودگی کے باوجود کمیٹیوں …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔امریکی صدر اور وزیرِاعظم کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔دوسری جانب ترک صدر رجب …

Read More »

پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کروائی، پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، یہ ساتوں جنگیں ان ممالک کے قائدین سے بات کرکے رکوائیں، ان جنگوں کو رُکوانے میں اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا۔اقوام متحدہ کی …

Read More »

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔عرب میڈیا کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے مرحوم کی …

Read More »

لکسمبرگ، مالٹا سمیت مزید 5 ممالک کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

فرانس، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا, بیلجیئم جیسے بڑے ممالک کے بعد لکسمبرگ اور مالٹا سمیت مزید 5 ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔لکسمبرگ، بیلجیئم، موناکو، اینڈوورا اور مالٹا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔بیلجیئم …

Read More »

بیلجیئم،قطر، کینیڈا اور پرتگال کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فرانس کے بعد بیلجیئم، کینیڈا ،قطر اور پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔نیویارک میں پرتگال کے صدر مرسیلو ری بیلوڈ سوسا نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر ان کے ملک نے ہمیشہ دو ریاستی حل کی بات کی ہے، دوسری جانب قطر …

Read More »

ایشیا کپ T20، پاکستان کا مقابلہ آج سری لنکا سے ہوگا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا، فائنل تک رسائی کے لیے گرین شرٹس کو میچ جیتنا ہوگا، شکست کی صورت میں اگر مگر کا کھیل شروع ہوجائے گا۔ابوظبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں آج کھیلے جانے والے میچ میں …

Read More »

فرانس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا

جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران فرانس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ فرانس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم مزید انتظار نہیں کرسکتے، غزہ میں جنگ روکنے کا وقت آگیا ہے۔صدر میکرون نے کہا …

Read More »

ٹیکس نادہندگان کی معلومات دینے والوں کی انعامی رقم 15 لاکھ روپے سے بڑھا کر 15 کروڑ کرنے کی سفارش

چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو عائشہ فاروق نے ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کو خط لکھ کر ٹیکس نادہند گان کی معلومات دینے والوں کی انعامی رقم 15 لاکھ روپے سے بڑھا کر 15 کروڑ کرنے کی سفارش کردی۔چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو عائشہ فاروق نے ممبر ان لینڈ ریونیو …

Read More »