نامعلوم ملزمان نے دن کی روشنی میں تاجر کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ پپلاں کے علاقے حافظ والا بازار میں پیش آیا، حافظ والا کا رہائشی تاجر غلام محی الدین اپنی کپڑے کی دکان پر بیٹھا تھا جب موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد …
Read More »Tag Archives: Aware International
ہم وہ نہیں…..
ایل-3 سروسز کےسارجنٹ جوال ڈیوس نے اپنے بُل ڈاگ کا پٹہ عبداللہ الجبوری کے گلے میں ڈال کر اسے برہنہ حالت میں راہداریوں کے کھردرے فرش پر گھسیٹتے ہوے تفتیشی جیرمی سیوٹس کے سامنے جا ٹینچا، یہاں پہلے سے ہی اس جیسے کئ مصیبت زدہ ننگے بدن، بندھے ہاتھوں اور …
Read More »جنرلز کرنلز کے پاس اربوں روپے کے اثاثے ہیں
پچھلے 6 PMA لانگ کورسز میں پاس آوٹ ہونے والے 180 کیڈٹس، برگیڈئیر اور جنرلز کے بچے تھے فوج کے ڈسپلن میں ولدیت کا رینک مرتبہ اور حثیت نہیں دیکھی جاتی ہارڈ ایریاز میں تعیناتیاں یونٹ بیس پہ ہوتیں ہیں جو جوان جس یونٹ کا حصہ ہوگا وہ اپنی یونٹ …
Read More »چارسدہ: شہید سپاہی احمد علی مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
شہید سپاہی احمد علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی احمدعلی جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے، سپاہی احمد علی کی عمر 26 سال …
Read More »اےاین ایف : گزشتہ ایک ہفتےکےدوران منشیات سمگلنگ میں ملوث 6 خواتین گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے مختلف کارروائیوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منشیات سمگلنگ میں ملوث6 خواتین کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق 5 کارروائیوں کےدوران گرفتارخواتین سے26 کلوگرام سےزائد منشیات برآمد ہوئی جبکہ گرفتار خواتین بین الصوبائی اور بین الاقوامی سطح پر منشیات …
Read More »اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں ، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے ایک ہفتے کی جنگ بندی کے بعد مزید شدت کے ساتھ زمینی اور فضائی کارروائی کا آغاز کیا ہے اور …
Read More »ڈالر کے مقابلے روپیہ مسلسل تگڑا، سٹاک مارکیٹ میں بھی نیا ریکارڈ قائم
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل تگڑا ہو رہا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج بھی نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ رواں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں کے ایس ای 100 انڈیکس 335 پوائنٹس اضافے کے بعد 63 ہزار 291 پوائنٹس کی نئی بلند ترین …
Read More »بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنیوالی دکانیں سیل کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ کی صفائی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری عنیزہ آصف کی درخواست پر سماعت کی جبکہ بیرسٹر عزت فاطمہ …
Read More »جعلی اکاؤنٹس بنا کرانتشار پھیلانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے : عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس بناکر انتشار پھیلانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے۔ لاہور میں رہنما ن لیگ عطاتارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے پراپیگنڈا میں پی ایچ ڈی کی ہے، ہم …
Read More »کریتی سینن نے ‘جعلی خبروں’ پر سخت ایکشن لے لیا
معروف بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے اپنے خلاف جعلی اور بے بنیاد خبریں نشر کرنے والوں کی خلاف سخت ایکشن لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے سٹوری اپلوڈ کی جس میں انہوں نے جھوٹ پر مبنی خبریں نشر کرنے والوں کو خبردار کر دیا۔ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved