بھارت میں سُسرال والوں کی مبینہ طور پر جہیز مانگے جانے کے بعد 26 سالہ ڈاکٹر نے خود کشی کرلی۔کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے محکمہ خواتین و اطفال کو ترواننت پورم میڈیکل کالج میں خاتون پی جی ڈاکٹر کی خودکشی کی تحقیقات کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی …
Read More »Tag Archives: Aware International
انتخابی شیڈول کے حوالے سے ہائی کورٹ کا کچھ لینا دینا نہیں، جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ ہائی کورٹ کا تو اس میں کچھ لینا دینا نہیں، الیکشن ایکٹ پڑھیں، اس میں کیا لکھا ہے، آپ الیکشن کمیشن سے رجوع کریں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی شیڈول …
Read More »سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی سےعلیحدگی اختیار کر لی۔واثق قیوم عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی سےعلیحدگی کا اعلان کردیا۔سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام …
Read More »حارث رؤف انضباطی کارروائی اور سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی سے بچ گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شو کاز نوٹس کا جواب ملنے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف کے خلاف انضباطی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی نہیں کی جائے گی البتہ سلیکٹرز اور پی سی بی انتظامیہ نے واضح کردیا ہے کہ مستقبل میں انہیں …
Read More »شان کی آسٹریلیا کیخلاف ڈبل سنچری، پاکستان نے 391 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی
کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ میں گرین کیپس نے اپنی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 391 رنز پر ڈیکلیئر کی، اس وقت آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنائے …
Read More »سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اہم کیسز کی سماعت ہو گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔لاہور میں آج صبح 8 بجے سے پہلے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 211 ریکارڈ کی گئی تھی جس کے باعث شہر کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے جب کہ شدید دھند کے باعث برھان سے صوابی تک …
Read More »غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ جنگ کے بعد غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا۔انہوں نے بریفنگ میں کہا غزہ سے فورسز کا فوری انخلا اسرائیل اور فلسطینی عوام سمیت کسی کے مفاد میں نہیں ہے، امریکا واضح کر چکا ہے کہ …
Read More »بی بی سی کی خاتون میزبان کا فحش اشارہ براہ راست نشر ہوگیا
ٹامازشیفرنکرکے بعد بی بی سی کی ایک خاتون پریزینٹر نے بھی لائیو اسکرین پر فحش اشارہ کرڈالا۔وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی بی سی نیوز کی اینکر بلیٹن کے آغاز سے قبل اپنی درمیانی انگلی سے نامناسب اشارہ کررہی ہیں۔پروگرام کی میوزیکل الٹی گنتی ختم ہونے کے …
Read More »پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر
سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کے ساتھ ہیڈ کوچ کے لیے معاملات طے پا گئے ہیں ، وہ پی ایس ایل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved