توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا ایک بار پھر نیب سے بلاوا آگیا۔نیب کی جانب سے …
Read More »Tag Archives: Aware International
شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بھی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔شوکت ترین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں وزیر خزانہ تھے۔شوکت ترین 2008ء سے 2010ء تک …
Read More »سابق کیوی کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کردی گئی
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کردی گئی، لو ونسینٹ پر ای سی بی نے 2014 میں تاحیات پابندی لگائی تھی۔ای سی بی کے ڈسپلنری کمیشن نے پابندی میں نرمی کا اعلان کردیا اور لو ونسینٹ کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شمولیت کی اجازت دے دی …
Read More »پرویز الہٰی کے ذاتی معالج کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہنما پرویز الہٰی کے ذاتی معالج ڈاکٹر نعمان نصیر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی جس کے دوران …
Read More »تمہیں جیل میں ڈالوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا تھا جسے معیشت اور معاشرے کا کچھ پتہ ہی نہیں تھا، تمہیں جیل میں ڈالوں گا، تمھارا یہ حشر کردوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے …
Read More »آئی ایس آئی کو بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کرنیوالے کا پتہ لگانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ …
Read More »عظیم کرکٹر بننے کیلئے وسیم اکرم کا حارث رؤف کو مشورہ
پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے کھلاڑیوں کا کھیل ہے، 8 اوورز کا اسپل …
Read More »پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار
پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی گئیں۔لاہور ہائی کورٹ میں وزیر آباد کی پی پی 35 اور پی پی 59 کی حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔علاوہ ازیں لاہور …
Read More »ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 300 روپے کمی سے دو لاکھ 8 ہزار600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے کمی سے ایک لاکھ 87 ہزار414 روپے کا ہوگیا۔مارکیٹ میں 22 قیراط سونا ایک لاکھ 71 ہزار796 …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی
کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی کے بعد ڈالر 283.75 روپے پر آگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 284 روپے 12 پیسے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved