اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں پر مظالم سے باز نہ آئی ، غزہ پر صیہونی حملے جاری ہیں اور ایک روز میں 200 سےزائد فلسطینوں کوشہید کردیا گیا جس کے بعداسرائیلی بربریت سے شہید ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 700 ہو گئی ہے ۔غزہ پر میں 7 اکتوبر سے جاری …
Read More »Tag Archives: Aware International
پی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کی سروسز بارے رپورٹ جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کمپنیوں کی سروسز کا معیار جانچنے کیلئے کئے گئے سروے کی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق سروے خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان کے 17 شہروں میں کرایا گیا۔سروے کے دوران ان علاقوں میں موبائل فون …
Read More »سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کا 190 ملین پاؤنڈ کیس بارے نیب کے سامنے نیا انکشاف
سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کر دیا۔سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کو بتایا کہ ہم نے تحقیقات کا مطالبہ کیا، مجھ سمیت …
Read More »پاکستان 180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں 140واں نمبر پر موجود
رواں سال بھی 180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان 140ویں نمبر پر موجود ہے۔یہ باتیں تو بہت ہوچکیں کہ رشوت ستانی قابل نفرت ہے یا یہ کہ اس برائی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہوں گی، اب تو یہ سوچنے اور سمجھنے کا …
Read More »پنجاب بھر میں یوریا کھاد کا بحران
پنجاب بھر میں 3 ہزار 750 روپے کی کھاد کی بوری 5 ہزار 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔اس حوالے سے کسانوں کا کہنا ہے کہ ڈیلر اور ذخیرہ اندوز مصنوعی قلت کا جواز بنا کر کھاد کو بلیک میں فروخت کر رہے ہیں۔ نگراں وزیرِ صنعت و تجارت …
Read More »حج درخواستوں کے لیے بینک آج بھی کھلیں گے
حج درخواست گزاروں کی آسانی کے لیے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق منگل 12 دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی۔ بڑھتے حج اخراجات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کے لیے درخواستوں کی وصولی …
Read More »سول و فوجداری مقدمات پہلے آئیے پہلے لگائیے کی بنیاد پر مقرر ہوں گے، سپریم کورٹ
پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت قائم تین رکنی ججز کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا کہ سول اور فوجداری مقدمات پہلے آئیے پہلے لگائیے کی بنیاد پر مقرر ہوں گے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت 3 رکنی ججز کمیٹی اجلاس کے …
Read More »شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند
شدید دھند کے سبب مختلف مقامات پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔لاہور سیالکوٹ موٹروے شدید دھند کے سبب بند کی گئی ہے جبکہ موٹر وے ایم ون، رشکئی تا پشاور بھی بند ہے۔فیض پور سے سمندری تک بھی موٹر وے بند ہے، کے پی، پنجاب اور …
Read More »مرنے سے قبل بینک ڈکیت کے انکشاف نے بیٹی کی زندگی بدل دی
ایشلے رینڈیل نے اپنے والد ٹام رینڈیل کو ہمیشہ ایک شریفانہ زندگی گزارنے والے کار سیلزمین کے طور پر دیکھا تھا۔ایشلے کو لگتا تھا کہ ان کے والد اپنی اکلوتی بیٹی سے کچھ نہیں چھپاتے۔ لیکن اپنی موت سے چند دن پہلے ٹام نے ایسا انکشاف کیا کہ ایشلے کی …
Read More »غزہ جنگ میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک، ہزاروں معذور ہوگئے
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس اسرائیل جنگ شروع ہونے کے بعد سے دو ہزار اسرائیلی فوجی معذور جبکہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنگ میں اب تک کم از کم 420 فوجی مارے جاچکے ہیں۔اسرائیلی خبر رساں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved