ملک بھر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ 3 سال سے تعطل کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق ای گیٹس منصوبہ کی 3 سال سے تعطل کا شکا رہنے کی بڑی وجہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے فیصلہ سازی میں تاخیر ہے۔ای پاسپورٹ اجراء کے تحت ایئرپورٹس پر …
Read More »Tag Archives: Aware International
ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی
ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ایران کی عدلیہ سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے جاسوس کو جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان کی زاہدان جیل میں ہفتے کی صبح …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر عرفان …
Read More »امیرکویت شیخ نواف الصباح انتقال کرگئے
کویت کے امیر شیخ نواف ال احمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت کویت کی جانب سے ٹیلی ویژن پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ امیر کویت شیخ نواف ال احمد …
Read More »پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش برسا دی گئی, لاہور کے 10 علاقوں میں بوندا باری
پاکستان میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش برسا دی گئی ہے جس کے نتیجے میں لاہور کے 10 علاقے تربتر ہوگئے۔مصنوعی بارش کا اعلان پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی مصنوعی بارش کردی گئی ہے۔لاہور مین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »بیوروکریٹ کے بیٹے نے جھگڑے کے بعد گرل فرینڈ پر گاڑی چڑھا دی
بھارت میں بیورو کریٹ کے بیٹے نے گرل فرینڈ کو کار سے کچلنے کی کوشش کی جس سے اُس کے پورے جسم پر چوٹیں آئی ہیں۔یہ واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا اور ایسا کرنے والا اشواجیت گائیکواڑ مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر انیل گائیکواڑ کا …
Read More »نیب نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔وارنٹ گرفتاری میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد عدالت پیش کیا جائے، عدالت پیشی کے بعد انکوائری کا آغاز ہوگا۔نیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز …
Read More »آج بھی سانحۂ آرمی پبلک اسکول یاد کر کے آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحۂ آرمی پبلک اسکول کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج بھی جب اس دن کو یاد کرتا ہوں تو آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہیں۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ 9 برس پہلے آج کے دن …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ میں …
Read More »اسرائیلی بمباری سے خان یونس میں ایک اور صحافی شہید
اسرائیلی بم باری سے خان یونس میں ایک اور صحافی شہید ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق صحافی رامی بدیر خان یونس میں فیلڈ رپورٹنگ کے دوران اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بنے۔7 اکتوبر سے جاری نسل کشی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 18ہزار 900 تک جا پہنچی ہے جبکہ زخمی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved