Tag Archives: Aware International

شہباز شریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے عام انتخابات 2024 میں کراچی سے حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی کاغذات وصول کرنے جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران شہباز شریف نے بھی شہر قائد سے الیکشن لڑنے کا …

Read More »

دورہ اُردن: جنرل ساحر شمشاد مرزا کیلئے ’آرڈر آف دا اسٹار آف جارڈن‘

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ اردن کے دوران شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی صورتِ حال پر بات چیت …

Read More »

آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہ اترنے والے انتخابات لڑنے کے اہل نہیں، صوبائی الیکشن کمشنر

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہ اترنے والے الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید گل نے کہا کہ عام انتخابات 2024 کے لیے آئی جی پنجاب نے ممکنہ سکیورٹی فراہم …

Read More »

توشہ خانہ گاڑیاں ریفرنس: عدالت نے چار جنوری تک نیب سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی، عدالت نے چار جنوری تک نیب سے رپورٹ طلب کرلی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کے …

Read More »

آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ پر ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ارکان کے ساتھ خصوصی گفتگو میں علاقائی سلامتی، بین الاقوامی دہشتگردی پر پاکستان کے نقطہ نظر کو اُجاگر کیا۔آرمی چیف نے …

Read More »

سائفر کیس میں جب تک حکومت پراسس مکمل نہ کرلے کارروائی نہیں ہو سکتی، عدالت

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے اور نقول تقسیم کرنے کے ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر سائفر کیس میں فرد …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،ا نٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 51 پیسے کمی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 282 روپے 50 پیسے پر ہورہا ہے۔گزشتہ روز 19 پیسے کمی کے بعد …

Read More »

بی جے پی نے 144 اراکین پارلیمنٹ کو معطل کردیا، اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان

بھارت میں بی جے پی کی انتہا پسند حکومت نے ایک ہفتے کے دوران پارلیمنٹ کے 141 اپوزیشن ارکان کو معطل کردیا۔ اس اقدام سے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر دنیا بھر کے سیاسی مبصرین کا یہ الزام درست ثابت ہوتا جارہا ہے کہ وہ جمہوریت کو نشانہ بنارہی ہے۔اپوزیشن …

Read More »

توشہ خانہ ، 190 ملین پاؤنڈ کیسز: عمران اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈز کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت بھی اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی اسی مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری پر ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر …

Read More »

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند

نیشنل ہائی وے اتھارٹی اتھارٹی نے دھند کے باعث پنجاب کے تین موٹرویز بند کردیے۔ترجمان این ایچ اے کے مطابق موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ اور لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ …

Read More »