Tag Archives: Aware International

فواد چوہدری کا بھائی فراز چوہدری گرفتار

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتارکرلیا، وہ این اے 60 کے لیے غذات نامزدگی جمع کروانے آئے تھے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 20 دسمبر کو سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کو الیکشن کے کاغذت نامزدگی پر دستخط کی اجازت دی تھی۔فواد چوہدری نے الیکشن کے دیگر …

Read More »

سائفر کیس میں عمران خان ، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی 10،10لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کےعوض ضمانت منظورکرلی، اور ریمارکس دیے کہ سابق وزیراعظم کے باہر آنے سے کیا نقصان ہوگا۔سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت …

Read More »

نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق ان کی قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، مریم سمیت دیگر رہنما پارٹی سیکرٹریٹ پہنچ گئے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس پارٹی …

Read More »

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپےکے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دئیے

سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے۔ اوگرا نے خاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی ہے اور فکسڈ چارجز نومبر کے گیس بلوں میں شامل کرکے بل جاری کیے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ 0.9 ہیکٹا میٹر گیس استعمال …

Read More »

الیکشن کمیشن کی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدوار اب کاغذاتِ نامزدگی 24 دسمبر تک جمع کرا سکتے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی …

Read More »

میرا تجربہ زیادہ ہے، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ

سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لطیف کھوسہ نے موجودہ پارٹی چیئرمین کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر سے زیادہ میرا تجربہ ہے، میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں …

Read More »

غیر قانونی بھرتیاں: محمد خان بھٹی سمیت سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کیلئے کمیٹی قائم

پنجاب اسمبلی میں بھاری معاوضہ لےکر بھرتیوں کے معاملے پر سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت 15 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے محمد خان بھٹی سمیت 15 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا …

Read More »

سعودی عرب ویزے کے لیے نیا پلیٹ فارم لانچ کردیا گیا

سعودی عرب نے ویزا کے لیے درخواست کا طریق کار آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس لسلسے میں نیا ویزا پلیٹ فارم شروع کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد مختلف مقاصد کے تحت سعودی عرب آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔عربیہ بزنس ڈاٹ …

Read More »

کاغذات نامزدگی کا آج آخری روز , وکلا میدان میں آگئے

عام انتخابات 2024ء میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔اسلام آباد کے تین حلقوں کے لیے اب تک 320 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں، راولپنڈی سے قومی و صوبائی حلقوں کے لیے ایک ہزارسے زائد امیدواروں نے کاغذات …

Read More »

حج کیلئے اسپانسر شپ اسکیم : تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ

اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا، ریگولر اسکیم کے تحت تاریخ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا، اسپانسر شپ اسکیم کی تاریخ میں توسیع کا اعلان آج متوقع ہے۔وزارت حج کے ذرائع کے مطابق اسپانسر شپ …

Read More »