Tag Archives: Aware International

پنجاب کے عوام کی تذلیل پر جواب دینا میرا کام، معافی نہیں مانگوں گی: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کی تذلیل کرنے والوں کو جواب دینا میرا کام ہے، اس پر کبھی معافی نہیں مانگوں گی، شمالی اور جنوبی پنجاب کی تفریق ڈالنے والے عوام کے دوست نہیں، پنجاب کے تمام شہروں کو بند مٹھی کی طرح …

Read More »

اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کشتیاں اور کارکنان زیر حراست

اسرائیلی فوج نےگلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا بول دیا، اسرائیلی فوج نے فلوٹیلا کے جہازوں، کشتیوں کو روکنا شروع کردیا۔اسرائلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلوٹیلا کو روک دیا گیا ہے، مسافروں کو اسرائیلی پورٹ پر منتقل کیا جارہا ہے، گریٹا تھن برگ اور ان کے ساتھی محفوظ اور …

Read More »

آزاد کشمیر میں شرپسندوں کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید،9زخمی

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کا آج تیسرا روز ہے، احتجاج میں شامل شرپسندوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے شر پسندوں نے راولاکوٹ اور ڈڈیال میں پولیس پر حملہ کیا، اس کے علاوہ …

Read More »

آئی ایم ایف شرط پر 5 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کی اجازت

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 5 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت دے دی، اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترمیم کرتے ہوئے پاکستان کسٹم ٹیرف کوڈز کے تحت نئی کیٹیگریز کھول …

Read More »

جنوبی افریقا کی ٹیم کو دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سیکیورٹی دینےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے موقع پر وی وی آئی پی سیکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ، پنجاب ہوم ڈپارٹمنٹ، پنجاب رینجرز اور لاہور و راولپنڈی پولیس کو اس سلسلے میں مراسلہ ارسال کیا گیا …

Read More »

پینٹاگون کا عراق میں فوجی مشن کم کرنے کا اعلان

پینٹاگون کی جانب سے عراق میں فوجی مشن کم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔پینٹاگون کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشنز کی منتقلی داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی کا نتیجہ ہے۔دوسری جانب امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا …

Read More »

پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح کروز میزائل 4 ساڑھے سات سو کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ میزائل جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم نے میرا امن معاہدہ تسلیم کرلیا ہے، امن کیلئے تاریخی دن ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے میرا امن معاہدہ تسلیم کرلیا ہے، آج مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے تاریخی دن ہے، امن معاہدے کےلیے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے مکمل حمایت حاصل ہے۔وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس …

Read More »

قطر نے حماس کو 20 نکاتی مجوزہ امریکی امن منصوبہ پیش کردیا

قطری وزیراعظم اور مصری انٹیلی جنس چیف نے فسلطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو 20 نکاتی مجوزہ امن منصوبہ دے دیا۔حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منصوبے کے مکمل جائزے کے بعد اپنا رد عمل دیں گے۔دوسری جانب اسلامی جہاد کے سربراہ نے امریکی منصوبے کو خطہ تباہ کرنے …

Read More »

ایران کیساتھ رابطے جاری رکھیں گے، برطانیہ، فرانس و جرمنی کا اعلان

برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کے بعد مشترکہ بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھیں گے۔ تینوں ملکوں کی جانب سے جاری کیے گئے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ ایران اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے۔ جوہری …

Read More »