Tag Archives: Aware International

عام انتخابات: امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری روز

عام انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔کراچی میں عام انتخابات 2024 میں کاغذات نامزدگی جمع و وصول کروانے کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا، اب تک کراچی ڈویژن میں مجموعی طور پر 1405 فارم جمع ہو چکے ہیں جس …

Read More »

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم 2 فیض پور سے رجانہ تک، موٹروے ایم 3 لاہور سے عبدالحکیم تک بند ہے۔موٹروے ایم 4 گوجرہ سے شورکوٹ اور موٹروے ایم 11 کامونکی نارووال انٹرچینج سے …

Read More »

مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی کے 3 حلقوں سےکاغذات نامزدگی جمع

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سےکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں، لاہور کے حلقہ این اے 119 اور این اے 120 سے مریم نواز کے …

Read More »

عمران خان کیلئے امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کرنے کی بھرپور تیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ سائفر کیس میں عمران خان کو انصاف دلانے کے لیے امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ میں باہر کے …

Read More »

پرویز الہیٰ کو طبعی معائنہ اور ٹیسٹ رپورٹس کلئیر آنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویزالہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا، طبعی معائنہ اور ٹیسٹ رپورٹس کلئیر آنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویزالہٰی کو گزشتہ رات سے دل …

Read More »

سائفر کیس میں سپریم کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر ضمانت دی، جس کے اثرات ٹرائل پر نہیں ہوں گے، شاہ خاور

ایف آئی اے کے اسپیشل پراسکیوٹر شاہ خاور نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سپریم کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر ضمانت دی، سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ ضمانت کے اثرات ٹرائل پر نہیں ہوں گے جبکہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی نے کہا …

Read More »

عمران نے توشہ خانہ فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جبکہ عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر …

Read More »

عمران خان کے لاہور سے کاغذات نامزدگی جمع

سابق چئیرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی لاہور کے حلقہ این اے 122 سے جمع کرا دیے گئے۔کاغذات نامزدگی بانی پی ٹی آئی کے وکیل رائے علی اور عمر طالب نے آر او کو جمع کرائے۔واضح رہے گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی …

Read More »

پرویز الہٰی کے دل میں تکلیف، جیل سے اسپتال منتقل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف پر آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے، ان کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی۔ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔سینیٹر اعظم خان سواتی کی ایک ویڈیو پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پیج پر …

Read More »