Tag Archives: Aware International

کاغذات نامزدگی جمع ہوتے ہی ایف بی آر متحرک، فوکل پرسن مقرر

عام انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کے بعد ایف بی آر بھی متحرک ہوگئی ہے اور اسکروٹنی کے لئے فوکل پرسن مقرر کردیے ہیں۔ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اور آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ …

Read More »

چارے کے پیسے مانگنے پر زمیندار نے کسان کو قتل کردیا

تھانہ صدر چنیوٹ کے علاقے میں پیسوں کے لین کے معاملے پر زمیندار نے غریب کسان کو قتل کردیا، مقتول کسان کی شناخت منصب نامی شخص سے ہوئی۔چنیوٹ میں تھانہ صدر کے علاقے 10 چک گجراں میں چارے کے پیسے مانگنے پر بااثر زمیندار نے طیش میں آکر غریب کسان …

Read More »

سشانت سنگھ کی موت کے نئے انکشافات کے بعد گرل فرینڈ کی گرفتاری کا مطالبہ

بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت 14جون 2020 کو ممبئی میں موجود اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے، جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے سی بی آئی سے تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، نئی انکشافات کے بعد مداح ان کی گرل فرینڈ …

Read More »

اسرائیلی فوج نے اب جنوبی غزہ کو نشانے پر لے لیا

اسرائیل نے شمالی غزہ میں تباہی کے بعد اب جنوبی غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل سے احتیاط برتنے کو کہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غیر متحارب شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔میڈیا …

Read More »

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل میں پولیس کی مداخلت پر الیکشن کمیشن کا ایکشن

پنجاب میں امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے معاملے پر الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔گزشتہ روز ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عبدالودود خان نے صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل کو ایک شکایتی خط لکھا تھا، جس می ں کہا …

Read More »

انڈونیشیا کے نکل پلانٹ میں دھماکا، 12 افراد ہلاک 39 زخمی

انڈونیشیا میں چینی فنڈ سے چلنے والے نکل پروسیسنگ پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 39 زخمی ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے ”اے ایف پی“ کے مطابق مورووالی انڈسٹریل پارک کے ایک اہلکار ڈیڈی کرنیاوان نے میڈیا کو بتایا کہ مقامی وقت کے …

Read More »

اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، اسی وجہ سے انتخابی امیدوارں …

Read More »

نیا کورونا ویریئنٹ امریکہ، چین اور برطانیہ سمیت 41 ممالک میں پھیل گیا

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جے این ون تیزی سے پھیل رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ اب یہ نیا کورونا ویریئنٹ امریکہ، بھارت، چین، سنگاپور، برطانیہ، سوئیڈن، فرانس اور کینیڈا سمیت 41 ممالک میں وارد ہوچکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے خصوصی طور …

Read More »

بلاول کو این اے 128 کی جگہ لاہور کے دوسرے حلقے سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو این اے 128سے الیکشن لڑنے کی تجویز پر متضاد آراء آنے کے بعد فیصلہ تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو اب این اے 127 لاہور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا جارہا ہے جس کیلئے یہ …

Read More »

اسرائیل کی مصری سرحد پر قبضے کی تیاری ، قاہرہ کو فوج نکالنے کی ہدایت

اسرائیل نے مصری سرحد پر قبضے کی تیاری کرلی۔ قدس نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل نے اس سلسلے میں مصر کے حکام کو مطلع کردیا ہے۔ قاہرہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ علاقے سے فوج نکال لے۔ اسرائیلئ فوج نے مصر سے …

Read More »