Tag Archives: Aware International

متحدہ عرب امارات میں 3 سیاحوں کی قسمت کُھل گئی

متحدہ عرب امارات میں محظوظ لاٹری سے 3 پردیسیوں کی قسمت کُھل گئی، پہلے انعام کے علاوہ اگر کسی خوش قسمت کے ٹکٹ میں 6 میں سے 5 نمبرز بھی میچ کرجائیں تو اسے بھی انعام کا حقدار قرار دیا جاتا ہے۔فہرست میں تازہ ترین اضافہ 3 خقش قمست فلپائنیوں …

Read More »

ڈپٹی کمشنر تھری ایم پی او جاری نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے کیس کی …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے میں 85 …

Read More »

سیاست نے اداکارہ نور بخاری کا اصل نام بے نقاب کر دیا

عام انتخابات 2024 مین شوبز کو خیر باد کہنے والی نور بخاری جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔کاغذات نامزدگی جمع کروانے والی نور کا اصل نام سارہ جبکہ ان کے شوہر عون چوہدری کا اصل نام عون ثقلین ہے، نور …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا

امریکی ریاست ’مین‘ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو جانچ رہی ہے کہ آیا اسے ٹرمپ کو نااہل قرار دینے …

Read More »

شامی دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ

شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہےشامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں …

Read More »

حوثی جنگجوؤں کا اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں پر 22 واں حملہ

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر یمنی حوثی کی جانب سے 22 واں حملہ کیا گیا ہے۔امریکی فوج کے مطابق حوثی باغیوں نے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔امریکی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ …

Read More »

پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر نے کا انکشاف

آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے۔جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے بتایا ہے کہ رواں سال پولیس پر 137 دہشت گرد حملوں کو ناکام بنایا۔ان …

Read More »

نادرا میں ہر جمعہ یوم خواتین ہوگا

نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی) کی جانب سے پاکستانی خواتین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔نادرا نے خواتین کو پیغام دیا ہے کہ پاکستا بھر میں تمام نادرا رجسٹریشن سینٹر پر ہر جمعے کو بطور ’یوم خواتین‘ منایا جارہا ہے۔ Every Friday is Women’s Day at every NADRA …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس: فرد جرم کی کارروائی کیلئے 4 جنوری کی تاریخ مقرر

توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی کیلئے 4 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔نیب کے …

Read More »