ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار …
Read More »Tag Archives: Aware International
دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز کی مالک بننے والی خاتون
دنیا میں پہلی بار ایک خاتون 100 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کی مالک بن گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثے 100 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں اور وہ پہلی خاتون ہیں جو ایسا کرنے میں کامیاب …
Read More »سال 2023ء میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کئے گئے ، اعداد و شمار سامنے آگئے
ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا ہے کہ سال 2023ء میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سال 2027ء سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجراء لازمی ہوجائے گا۔ اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ …
Read More »سزایافتہ سابق فوجی افسر عادل راجہ کی پوسٹ جعلی قرار، پولیس کا کاروائی کا فیصلہ
ٹیکنالوجیز کے ذریعے ایک طرف آسانیاں اور دوسری طرف مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ اب کسی بھی چیز کو کچھ کا کچھ بناکر پیش کیا جاسکتا ہے۔دیکھنے والے محض ہیڈ لائن یا تصویر دیکھ کر منفی رائے قائم کرلیتے ہیں اور جذباتی ہوجاتے ہیں۔ بہت سوں کو سوشل میڈیا کی پوسٹس …
Read More »عمران خان کا جرمانہ الیکشن کمیشن کو جمع کرادیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کا 2 لاکھ روپے جرمانہ الیکشن کمیشن کو جمع کردیا گیا۔گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے فہرست جاری کی گئی تھی کہ ماضی میں جلسے جلوس کے دوران الیکشن قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر کئی لوگوں پر …
Read More »سیاسی بنیادوں پر تعینات زکوٰۃ، عشر کمیٹیوں کے چیئرمین معطل
سندھ حکومت نے سیاسی بنیادوں پر تعینات زکوٰۃ، عشر کمیٹیوں کے چیئرمینزمعطل کردیے، محکمہ اوقاف کی جانب سے زکوۃ، عشر کمیٹیوں کے چیئرمینز کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمینز دفاتر، سرکاری گاڑیاں اور دیگر سہولیات استعمال نہیں کریں گے جب کہ اب ضلعی زکوۃ چیئرمینز کی …
Read More »غزہ پر رات بھر اسرائیلی بمباری، متعدد بچے شہید و زخمی
اسرائیلی افواج نے غزہ پر رات بھر بمباری کرکے قیامت برپا کر دی، البلاح کے علاقے میں رہائشی عمارت پر حملے میں متعدد بچے شہید و زخمی ہو گئے۔رفح میں کویتی اسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں 21 فلسطینی شہید ہو گئےاسرائیلی فوج نے بچوں سمیت کئی مزید فلسطینی گرفتار …
Read More »میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیدی
میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ 12 کے …
Read More »کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے
کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے.کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے مطابق اگر کوئی کورونا وائرس کا …
Read More »پی ٹی آئی کو عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت مل گئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو سابق وزیراعظم اور پارٹی بانی عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دے دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سابق پی ٹی آئی سے پارٹی ٹکٹوں کی مشاورت کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved