Tag Archives: Aware International

فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے فیض حمید پیش نہ ہوئے، دوسرا نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ

فیض آباد دھرنا کمیشن میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پیش نہ ہوئے جس پر انہیں دوسرا نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے، انہیں شارٹ نوٹس …

Read More »

میانوالی سے عمران خان کےکاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

میانوالی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 پر سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔این اے89 میانوالی پر عمران خان کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر بانی پی ٹی آئی کے وکلا آر او کے …

Read More »

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سرعام پھانسی کی مخالفت کردی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سرعام پھانسی کی مخالفت کردی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔سینیٹر ولیداقبال نے قرارداد پڑھی جس میں کہا گیا کہ سینیٹ سےدرخواست ہےکہ ایسا کوئی قانون منظور نہ کرے جس میں سرعام …

Read More »

حکومت کا آئندہ ماہ سے ’کنٹریکٹ بیسڈ اسمارٹ فون پالیسی‘ کا اعلان

نگران وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ کی 15 تاریخ سے ’کنٹریکٹ بیسڈ اسمارٹ فون پالیسی‘ لانچ کرے گی۔ریڈیو پاکستان کے مطابق نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر آئی ٹی نے کہا کہ اس پالیسی کے تحت دوسرے ممالک …

Read More »

جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔جے یو آئی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق …

Read More »

ڈی سی لاہور نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

ڈپٹی کمشنر لاہور نے سانحہ 9مئی کے واقعات میں ملوث ملزمہ اور پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، جسٹس علی باقرنجفی کی عدالت میں سرکاری وکیل نے رپورٹ جمع …

Read More »

دیربالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

دیربالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے.افسوسناک حادثہ دیربالا کے علاقے سلام کوٹ میں پیش آیا جہاں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں ایک خاتون اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔حادثے کی اطلاع …

Read More »

جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جاری ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کر کے جھوٹی خبروں کے ذریعے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے لیے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں کے لیے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی جبکہ مخصوص نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی …

Read More »

توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کی درخواست خارج کردی۔توشہ خانہ کے تحائف کو الیکشن کمیشن کے کاغذات میں ظاہر نہ کرنے والے سیاستدانوں کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کارروائی کی درخواست خارج کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے …

Read More »