غزہ کی پٹی پر اسرئیلی فوج کی گولہ باری اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی فوج کی غزہ میں دیر البلاح کے علاقے میں گھر پر بم باری کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔خان یونس، رفح اور المغازی کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے ہوئے ہیں جن میں …
Read More »Tag Archives: Aware International
شمالی وزیرستان: پنجاب سے آکر حجام کی دکان چلانے والے 6 افراد قتل
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میر علی بازار میں حجام کی دوکان چلا رہے تھے، تمام افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کو رات کو …
Read More »سزا یافتہ افراد کی نااہلی مدت 10 سال کرنے کیلئے نیب کا عدالت سے رجوع
نیب سزا یافتہ کی دس سالہ نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز اپیل پر آج سماعت کریں گے۔نیب نے عدالت سے سنگل بنچ کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔نیب کی جانب …
Read More »ریٹرننگ آفیسر پی کے 91 کوہاٹ کی معطلی : پشاور ہائی کورٹ کا حکم معطل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے …
Read More »جعلی رسید کیسز: عمران خان و بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 16 جنوری تک توسیع کر دی۔بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت ایڈیشنل سیشن …
Read More »پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کیس، فیصلہ محفوظ
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کے معاملے اور الیکشن کمیشن کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہ الیکشن …
Read More »لاپتا افراد، جبری گمشدگی کیس: ہم پارلیمان کو قانون سازی کرنے کا حکم نہیں دے سکتے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں لاپتا افراد اور جبری گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہم پالیمان کو قانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت براہ راست …
Read More »بابا وانگا کی 2024ء کے حوالے سے 7 خوفناک پیشگوئیاں
بابا وانگا“ کے نام سے مشہور نابینا بلغاریائی خاتون کا انتقال 1996ء میں ہوچکا ہے، لیکن انہوں نے موت سے پہلے جو پیش گوئیاں کیں وہ ان کی موت کے کافی عرصے بعد بھی سچ ثابت ہورہی ہیں۔بابا وانگا کو ”بلقان کی نوسٹراڈیمس“ بھی کہا جاتا ہے، کہا جاتا ہے …
Read More »سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کے گیارہ کھلاڑی طے کرلیے گئے۔سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کر کے اوپنر صائم ایوب کو ٹیسٹ ڈیبیو کرایا جائے گا جنہوں نے پاکستان کے لیے 8 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل رکھے ہیں سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستان …
Read More »تاحیات نااہلی رہے گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں سماعت آج براہ راست نشر ہوگی
نواز شریف اور جہانگیر ترین سمیت آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار دیئے گئے سیاستدانوں کے بارے میں سپریم کورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔چیف جسٹس نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے سات …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved