Tag Archives: Aware International

اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنما دو ساتھیوں سمیت شہید

لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے۔اسرائیلی میڈیا کے …

Read More »

پورے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پورے نظام عدل پر سنگین سوالات ہیں، جنہیں ایڈریس کرنا ہوگا۔لاہور میں طلبا و طالبات سے ملاقات کے دوران اُن کے سوالات کے جوابات کے دوران انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ کوئی ریاستی اداروں سے …

Read More »

دوسری شادی کے بعد ارباز خان نے سابق اہلیہ ملائیکہ اروڑا کو انسٹاگرام پر ان فالو ککر دیا

بالی ووڈ اداکار اور سلمان خان کے چھوٹے بھائی ارباز خان نے اپنی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا کو اپنے انسٹاگرام پر اَن فالوز کر دیا۔یاد رہے کہ دونوں کی 25 برس قبل 1998 میں شادی ہوئی جو 2017 تک قائم رہی۔ گو کہ دونوں نے مارچ …

Read More »

لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں۔ سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کوپشاور  ہائیکورٹ سے معطل کرنے کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دوران وکیل الیکشن کمیشن …

Read More »

کسی شخص کو ایک بار سزا مل گئی تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سزا کے بعد کبھی انتخابات نہ لڑسکے؟ عدالت

سلام آباد: سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس میں عدالت نے سوال اٹھایا کہ کسی شخص کو ایک بار سزا مل گئی تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سزا کے بعد کبھی انتخابات نہ لڑسکے؟  چیف …

Read More »

باجوڑ میں 3 دہشتگردوں سے ملا اسلحہ بھی امریکی ساختہ نکلا

باجوڑ میں 31 دسمبر کو پاک افغان سرحد پار کرنے والے 3 دہشت گردوں سے ملنے والا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا۔دہشت گردوں سے ایم فور کاربائین امریکی ساخت کا اسلحہ برآمد ہوا۔29 دسمبر کو بھی میر علی میں دہشت گردوں سے ایم فور کاربائین، اے کے 47 اور …

Read More »

اسرائیلی فوج کی دیر البلاح میں گھر پر بمباری ، 15 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرئیلی فوج کی گولہ باری اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی فوج کی غزہ میں دیر البلاح کے علاقے میں گھر پر بم باری کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔خان یونس، رفح اور المغازی کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے ہوئے ہیں جن میں …

Read More »

شمالی وزیرستان: پنجاب سے آکر حجام کی دکان چلانے والے 6 افراد قتل

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میر علی بازار میں حجام کی دوکان چلا رہے تھے، تمام افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کو رات کو …

Read More »

سزا یافتہ افراد کی نااہلی مدت 10 سال کرنے کیلئے نیب کا عدالت سے رجوع

نیب سزا یافتہ کی دس سالہ نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز اپیل پر آج سماعت کریں گے۔نیب نے عدالت سے سنگل بنچ کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔نیب کی جانب …

Read More »

ریٹرننگ آفیسر پی کے 91 کوہاٹ کی معطلی : پشاور ہائی کورٹ کا حکم معطل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے …

Read More »