امریکا نے برطانوی جریدے میں شائع سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مضمون میں لگائے گئے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے، پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی …
Read More »Tag Archives: Aware International
اداکار عامر خان کے داماد کی شارٹس میں بارات، وجوہات سامنے آگئیں
بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے، شادی میں دولہے کی شاٹس میں انٹری نے اسے مزید دلچسپ بنادیا ہے۔3 جنوری کو ممبئی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والے ایرا خان اورنوپور شیکھرے کی شادی کی تصاویر https://twitter.com/scrollandplay/status/1742570390218793004?t=1ruJimdtFkfAjYHW3rHYkQ&s=19 و ویڈیوز …
Read More »ملک میں کورونا جے این 1 کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی
ملک میں سردیوں کے باعث روایتی موسمی بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں، لیکن کچھ کیسز ایسے بھی سامنے آئے ہیں جن کی علامات ان روایتی بیماریوں جیسے الرجی، نزلہ، کھانسی، بخار وغیرہ سے مخلتف ہیں۔ ان مریضوں میں کورونا کی ایک نئی قسم جے این 1 اور انفلوئنزا کی تشخیص ہوئی …
Read More »تعلیمی اداروں میں سرما تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
شدید سردی اور دھند کے باعث آزاد جموں وکشمیر میں تعلیمی ادارے 5 سے 15 جنوری تک بند رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔بھمبھر کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کو بند کرتے ہوئے رجسٹریشن …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ فائرنگ کا تبادلہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں مغل کوٹ کے علاقہ دومند میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے، جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔دومند چیک پوسٹ پر ہوئے حملے کے دوران تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔پولیس کی جوابی …
Read More »سینیٹ قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ طلب
)سینیٹ سیکریٹریٹ نے الیکشن سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کردی گئی۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کرکے دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے …
Read More »ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز اولین سفر پر روانہ ہونے کیلئے تیار
دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اپنے اولین سفر پر روانہ ہونے کے لیے تیار ہے۔ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز آئیکون آف دی سیز 27 جنوری 2024 کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی سے اولین سفر پر روانہ ہوگا۔رائل کیریبین نامی کمپنی کا یہ بحری …
Read More »ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 1028روپے کم ہوکر ایک …
Read More »وزارت قانون نے کے الیکٹرک سے معاہدے کے مسودے کی منظوری دیدی
وفاقی حکومت نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسر نو طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک سے …
Read More »سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی
اسلام آباد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹر دلاور خان نے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد پیش کی جسے میں کہا گیا ہےکہ اکثر علاقوں میں سخت سردی ہے، اس وجہ سے ان علاقوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved