ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 234 اور پی کے 112 نے لاہور میں لینڈنگ کی ہے۔ابو ظبی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز 161 ، اسلام آباد …
Read More »Tag Archives: Aware International
سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آج سے آغاز
سندھ میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔سندھ کے 30 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 14 جنوری تک جاری رہے گی۔حالیہ رپورٹس میں سندھ میں پولیو کے 11 ماحولیاتی نمونے مثبت آئے تھے۔کراچی کے ضلع شرقی سے گزشتہ سال پولیو …
Read More »بلا بحالی درخواست: پی ٹی آئی وکلاء سپریم کورٹ پہنچ گئے
پی ٹی آئی وکلاء بلے کے نشان کی بحالی کے لیے دائر درخواست کے حوالے سے سپریم کورٹ رجسٹرار سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلاء نے سپریم کورٹ رجسٹرار سے آج ہی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔پی ٹی آئی وکلاء میں …
Read More »شدید سردی کی لپیٹ میں آنے والے علاقوں میں ٹھنڈ میں مزید اضافے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا موسم خشک اور رات میں خاصا سرد رہنے کا امکان ہے۔ وقفے وقفے سےچلنے والی تیز ہواؤں کے سبب کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مضافاتی علاقوں میں درجہ حرارت 9 …
Read More »بنگلہ دیش: عوامی لیگ نے الیکشن جیت کر ریکارڈ قائم کردیا، شیخ حسینہ کی 8ویں فتح
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے مسلسل چوتھی اور مجموعی طور پر پانچویں بار الیکشن جیت کر ریکارڈ قائم کردیا۔اپوزیشن کی طرف سے مکمل بائیکاٹ کے باعث بنگلہ دیش کا یہ الیکشن متنازع رہا ہے۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر عوامی لیگ دو تہائی …
Read More »پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیو سکیورٹی کیلئے جانے والے پولیس ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس ٹرک کو باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ بیلوٹ فرش میں نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا …
Read More »وکلاء کو ٹکٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
پی ٹی آئی کی جانب سے وکلاء کو ٹکٹ نہ دینے پر اختلافات سامنے آگئے ہیں، اس حوالے سے انصاف لائرز فورم کے صوبائی صدر قاضی انور کی آڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔آڈیو میں قاضی انور کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے میری فہرست پر …
Read More »بنگلہ دیش میں عام انتخابات: پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی نتائج پیر کی صبح تک متوقع ہیں۔ ملک کی مرکزی اپوزیشن جماعت بی این پی نے الیکشن کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔تاہم اپوزیشن کی جانب سے بائیکاٹ کی کال کے سبب انتخابات میں …
Read More »مولانا فضل الرحمان کابل پہنچ گئے، نائب وزیراعظم افغانستان سے ملاقات
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پرکابل پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم افغانستان مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔ افغان رہنماؤں نے ائرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔مولانا فضل الرحمان نے نائب وزیراعظم افغانستان مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی، اس …
Read More »غزہ میں اسرائیلی فوج کا اعلیٰ عہدیدار ہلاک
حماس کی اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں اس کا ایک اور فوجی مارا گیا ہے، مارا گیا فوجی لیفٹیننٹ کرنل تھا، جس کے بعد اب تک مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 510 ہوگئی ہےخیال رہے کہ غزہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved