امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بنگلادیش میں گزشتہ اتوار کو ہونے والے انتخابات پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں ہونے والے حالیہ انتخابات، شفاف تھے اور نہ غیرجانبدار۔میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا نے دیگر مبصرین کے ساتھ اپنے …
Read More »Tag Archives: Aware International
زلزلے کے 5 دن بعد 90 سالہ خاتون کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
جاپان میں زلزلے کے دوران ملبے تلے پھنسی ایک 90 سالہ خاتون کو 5 دن بعد زندہ نکال لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے شہر سوزو میں زلزلہ آنے کے 5 دن بعد ایک 90 سالہ خاتون زندہ مل گئیں جوکہ اپنے گھر کی پہلی اور …
Read More »باجوڑ دھماکا:شہدا کی تعداد 6 ہوگئی، نماز جنازہ ادا کردی گئی
باجوڑ دھماکے کے شہدا کی تعداد 6 ہوگئی۔شہدا کی نماز جنازہ پولیس لائن سول کالونی خار میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار ، اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ ، قبائلی عمائدین اور علاقہ مکینوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے موقع …
Read More »تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا
پنجاب حکومت نے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Due to …
Read More »آرمی چیف کی بحرینی قیادت سے اہم ملاقاتیں، باہمی دلچسپی، سیکیورٹی اور فوجی تعاون پر بات چیت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بحرین کے شاہ حمادبن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حماد الخلیفہ سے ملاقاتیں کی، جس میں باہمی دلچسپی، فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم …
Read More »الیکشن ٹریبونل نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا
لاہور ہائیکورٹ میں قائم ٹریبونل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے این اے130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیاعام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی پر اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے ٹربیونل نے ریٹرننگ افسران کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے این …
Read More »چار سالہ بیٹی کے قاتل باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
چارسدہ میں مجرم عبیداللہ نے اپنی چار سالہ بیٹی مریم کو ذبح کرکے قتل کر دیا تھا، عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔چارسدہ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالحسن خان نے بچی کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔پولیس کے مطابق مجرم عبیداللہ نے اپنی چار …
Read More »لبنان پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کا سینئر کمانڈر شہید
جنوبی لبنان میں پیر کے روز اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کی فورس کا ایک سینئر کمانڈر شہید ہوگیا۔خبررساں ادارے روئٹرز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے کمانڈر کی شناخت وسام الطویل کے نام سے ہوئی ہے۔جاں بحق …
Read More »سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کو کالعدم قرار دے دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات نااہلی سے متعلق اپنے مختر فیصلے میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کردی ہے۔سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ 6 ایک کے تناسب سے سنایا، جس میں کہا گیا ہے …
Read More »ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا
ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکرٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آصف حسین، سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی عدم موجودگی میں بطور سیکرٹری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved