Tag Archives: Aware International

خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں

مصر کی ساؤتھ ویلی یونیورسٹی میں نگران خاتون ٹیچر نے لاء کا امتحان دیتی رکن پارلیمنٹ کو نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس پر رکن پارلیمنٹ طالبہ نے نگران ٹیچر اور ان کے ساتھی پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون رکن پارلیمنٹ ساؤتھ …

Read More »

رات بھر اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں رات بھر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔غزہ میڈیا آفس کے مطابق، اسرائیل نے غزہ میں خان یونس اور رفح میں حملے کیے ان حملوں میں اسرائیلی فوج نے 2 اسپتالوں، اسکول اور درجنوں گھروں کو نشانہ بنایا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار

آج پیر کو بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے کا اضافہ ہوا۔ …

Read More »

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم میں ترقیاتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت کی۔نیب نے فواد چوہدری …

Read More »

پاکستان کی 9امیر ترین شخصیات سامنے آگئیں

پاکستان ایک غریب ملک ہے جبکہ یہاں امیر ترین لوگوں کی کمی نہیں، تاہم پاکستان کے سبب سے امیر ترین 9سرمایہ کاروں کی فہرست یہ ہے ۔ شاہد خان جولائی 1950 کو لاہورمیں پیدا ہونے والے امریکی نژاد پاکستانی شاہد خان کا شمار پاکستان کےامیر ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔ …

Read More »

دنیا کے پانچ امیر ترین افراد کی دولت تین سال میں دگنی ہوگئی

دنیا کے پانچ امیر ترین افراد کی دولت تین سال میں دگنی ہوگئی جبکہ بیسیوں معیشتیں اب تک بحالی کے مرحلے میں پھنسی ہوئی ہیں۔دولت کے غیر معمولی ارتکاز کو دیکھتے ہوئے معروف غیر سرکاری تنظیم آکسفیم نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک عشرے کے دوران کوئی نہ کوئی …

Read More »

دوران عدت نکاح : بشری بی بی نے کیس چیلنج کردیا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست کو آج ہی سماعت کیلئےمقررکرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بشریٰ بی بی اور قانونی شوہر کیخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی …

Read More »

پی ٹی آئی نے توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر نے لیول پلیئنگ فیلڈ توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی۔بیرسٹر گوہرخان کی جانب سے درخواست چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف دائر کی گئی ہے۔درخواست میں چیف الیکشن کمشنراورممبران کو فریق بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔واضح رہے …

Read More »

اڈیالہ جیل میں تین آج 3 مقدمات کی سماعت ، غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم کا امکان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس ، سائفرکیس اور غیر شرعی نکاح کیس کی سماعتیں آج ہوں گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق جیل کے احاطے میں ہونے والی سماعت میں میڈیا اور عوام تک رسائی ہونی چاہیے۔سابق چیئرمین …

Read More »

امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں ڈال دی، حزب اللّٰہ سربراہ

لبنان میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت کو خطرے میں ڈال دیا۔حسن نصر اللّٰہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمنی بحیرہ احمر میں غزہ کی حمایت روک دیں گے یہ امریکا کی غلط …

Read More »