Tag Archives: Aware International

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیرِاعلیٰ کی حلف برداری میں تاخیر سے متعلق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی آرٹیکل 255 کے تحت دائر آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل …

Read More »

حماس نے 20 یرغمالیوں کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے ححوالے کر دیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے چاروں مغویوں کی لاشوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ذریعے اسرائیلی کے حوالے کیں، گائے ایلوز، یوسی شارابی، …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس …

Read More »

پنجاب کے تمام ٹول پلازوں پر پرچی ختم، مکمل ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ

پنجاب کے تمام ٹول پلازوں پر پرچی کا نظام ختم کرنے اور مکمل ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں مختلف محکموں نے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی، جن میں ٹرانسپورٹ، تعمیرات، توانائی بچت اور شہری خوبصورتی کے منصوبے …

Read More »

صدر ٹرمپ کی امن کے لیے غیر معمولی خدمات کو سراہتے رہیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوشحالی پاکستان کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔مصر سے پاکستان روانگی سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شرم الشیخ میں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی کے لیے ہوائی جہاز پر سوار ہو …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سے حلف لینے کیلئے گورنر کی دستیابی معلوم کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کی دستیابی معلوم کرنے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی، عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ …

Read More »

ویرات کوہلی کا آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا امکان، نیا معاہدہ کرنے سے انکار

سابق بھارتی کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے بارے میں ایک نئی خبر نے شائقین کو حیران کر دیا۔اطلاعات کے مطابق ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے ساتھ نیا معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا، جس …

Read More »

ہم قید خانے میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں قید تھے: رہائی پانے والے فلسطینی پھٹ پڑے

غزہ امن معاہدے کے بعد رہائی پانے والے فلسطینیوں نے بتایا کہ وہ قید خانے میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں قید تھے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے قیدیوں نے بتایا کہ اسرائیلی جیل کے حالات بہت برے تھے۔اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے قیدی سعید …

Read More »

جے یو آئی (ف) نے نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل کو عدالت میں چیلنج کر دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کا عمل چیلنج کر دیا گیا۔جے یو آئی (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی لطف الرحمان نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور …

Read More »

یہودی آبادکاروں کا اسرائیلی فوج کی حفاظت میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار میں رقص

اسرائیلی فوج کی حفاظت میں یہودی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے مزار میں زبردستی داخل ہو کر وہاں رقص و جشن منایا۔عینی شاہدین کے مطابق درجنوں فوجی گاڑیاں نابلُس کے مشرقی علاقے میں داخل ہوئیں، جس کے بعد آبادکاروں نے مزار کے احاطے میں مذہبی رسومات ادا کیں۔فلسطینی ذرائع کے …

Read More »