پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر ان کیلئے برطانوی شہریت چھوڑنے اور ان کی سیکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے والے تاجر سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ چھین لیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 12 جنوری 2024 کو عمران خان کے سیکیورٹی …
Read More »Tag Archives: Aware International
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق 14 مارچ 2024ء کو ریٹائر ہونے والے جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک چھٹیوں کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط لکھا …
Read More »اسپیکر نے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں 300 خلاف ضابطہ ترقیوں کا نوٹس لے لیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ترقیوں کے حوالے سے چلنے والی خبر کا نوٹس لے لیا۔اسپیکر نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ملازمین کی حالیہ ترقیوں کے بارے میں سیکرٹری اسمبلی کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ الیکشن سے …
Read More »مشہور باڈی بلڈر چاڈ میکریری 49 سال کی عمر میں چل بسے
ریڑھ کی ہڈی میں انجری کے بعد وہیل چیئر پر بھی مقابلوں میں حصہ لینے والے باڈی بلڈر چاڈ میکریری 49 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چاڈ میکریری کی ریڑھ کی ہڈی 2005 میں ایک کار حادثے میں ٹوٹ گئی تھی لیکن پھر بھی وہ وہیل …
Read More »شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔پوسٹ کے کیپشن میں ‘الحمداللہ’ لکھا گیا اور ساتھ ہی قرآن …
Read More »پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت کی سمت درست رہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔آئی …
Read More »سردیوں میں چھتری تلے بشریٰ بی بی کی عدالت آمد
گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔لیکن اس سماعت کیلئے پیشی پر جس انداز میں بشریٰ بی بی پیش ہوئیں اس پر لوگوں نے کئی …
Read More »الیکشن 2024: پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے …
Read More »ایل پی جی مافیا کا پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر قیمت میں فی کلو 10 روپے اضافہ
ایل پی جی مافیا نے پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10روپے کااضافہ کردیا ، گھریلو سلنڈر 120اور کمرشل سلنڈر 450روپے مہنگا ہو گیا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا کی جانب …
Read More »معروف اداکارہ زویا ناصر کی موت سے متعلق افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی
پاکستانی معروف اداکارہ زویا ناصر نے اپنی موت سے متعلق افواہوں پر لب کشائی کردی۔حال ہی میں اداکارہ نے فیشن میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت دیگر نجی زندگی کے معاملات پر بھی کھل کر گفتگو کی۔دوران گفتگو سوشل میڈیا پر گردش کرتی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved