اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان حکومت غیر شادی شدہ خواتین کی ملازمت اور سفری سہولتوں تک رسائی محدود بنا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوئی سرپرست ساتھ نہ ہو تو خواتین کے لیے سفر اور صحتِ عامہ کی سہولتوں تک رسائی بھی مشکل …
Read More »Tag Archives: Aware International
ہم کسی صورت بلاول کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، 25 مئی 2023 کے بعد سے ہماری جماعت کو کرش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اس لیے کہتا ہوں کہ تمام …
Read More »سانحہ 9مئی : عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پی ٹی …
Read More »سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جنہوں نے ٹینس کورٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائی۔ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ شاندار ٹینس کیریئر میں ڈبلز نمبر ون سمیت 6 بڑے ٹائٹلز اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے۔اُنہیں بھارتی حکومت کی جانب سے ارجن ایوارڈ، …
Read More »ہائیکورٹ نے بہو کو ساس کی خدمت کا حکم سنا دیا
بھارت کی جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے خواتین کو اپنی بوڑھی ساس کی خدمت کرنے کا پابند قرار دے دیا۔بھارتی عدالت نے ’منوسمرتی‘ کی کچھ سطروں کا بھی حوالہ دیا اورخواتین کیلئے بزرگ سسرال والوں کی خدمت کو ’ثقافتی عمل‘ قرار دیا۔عدالت نے مزید کہا کہ ’کسی بھی دنیا میں برہما …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
عام انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اگلے پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا امکان ہے، جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بین الاقوامی قیمتوں میں …
Read More »روپیہ مضبوط، امریکی ڈالر مذید سستا ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں …
Read More »قانون نافذ کرنے والے ادارے مغوی مزدوروں کو بازیاب کرانے میں ناکام ، آپریشن جاری
بلوچستان کے ضلع کیچ میں موبائل فون ٹاور کی تنصیب کے لیے کام کرنے والے 5 مزدوروں کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا، لیویز حکام کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔گزشتہ روز کیچ کے علاقے ڈنڈار سے 5 مزدوروں کو اغواء کیا گیا تھا۔لیویز حکام کے …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق …
Read More »لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ بند
محکمہ داخلہ سندھ نے لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ دینا بند کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو حکومت کی جانب سے معاوضے دینے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت محکمہ داخلہ سندھ کے نمائندے نے سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved