ماضی میں ہونے والے پاکستانی انتخابات میں کبھی کم تو کبھی تھوڑا زیادہ ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا۔اس مرتبہ بھی 8 فروری کے دن کو لے کر سیاسی جماعتیں ووٹرز کو الیکشن کے دن گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالنے کے لیے تیار کر رہی ہیں۔ملک میں ہونے والے گزشتہ …
Read More »Tag Archives: Aware International
امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ
آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی دیکھنے میں آئی۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔جمعرات کو ڈالر کی قدر گزشتہ روز کے مقابلے میں بغیر کسی تبدیلی کے 279.67 روپے پر …
Read More »حوثیوں کا اسرائیل سے منسلک جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
امریکی فورسز کی طرف سے جوابی کارروائیوں کے جاری رہنے پر بھی یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل سے منسلک جہازوں پر حملے جارے رکھے جائیں گے۔حوثی ملیشیا کے کمانڈر عبدالمالک حوثی نے کہا ہے کہ امداد غزہ پہنچنے تک ہم اپنی کارروائیاں …
Read More »شعیب ملک بارے ثانیہ مرزا کی معنی خیز گفتگو سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے بعد ہی سے سوشل میڈیا کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ ثانیہ سے محبت سے متعلق ان کی ایک پُرانی وائرل ویڈیو نے ’نئے سوالات‘ اُٹھا دیے۔شعیب ملک اور ان کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی …
Read More »آج بھی شدید دھند ، 24 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث 24 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل کر دی گئیں۔آویئر انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق دمام سے اسلام آباد اور سیالکوٹ کی پروازیں پی کے 246، 244 لاہور منتقل کر دی گئیں۔پی آئی اے کی …
Read More »سنگین وارداتوں کے ملزمان کےخلاف 11 ممالک کے ساتھ قانونی معاونت کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے 11 ممالک کے ساتھ دہشتگردی اور سنگین وارداتوں کے ملزمان کےخلاف قانونی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ نے11ممالک کے ساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت دینے اور لینے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی …
Read More »انتخابات کے دوران فوج 5 روز تعینات رہے گی، نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جبکہ فوج کی تعیناتی 5 فروری سے 10 فروری تک ہوگی۔نوٹیفیکشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت ملک میں فوج تعینات کی جائے گی، فوج کوئک …
Read More »پرویز الٰہی، شوکت بسرا اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی، پی ٹی آئی کی نامزد امیدوار صنم جاوید اور شوکت بسرا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت …
Read More »الیکشن کمیشن کی مسلح افواج کو ریٹرننگ افسران کے حوالے سے ہدایات جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات میں آرمڈ فورسز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا، جس کے مطابق افواج پاکستان کی تعیناتی صرف انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر ہوگی، پولیس درجہ اول، سول آرمڈ فورسز ثانوی اور پاک فوج ثالثی درجے کی ذمہ دار ہوں گی، …
Read More »پاکستان میں شہریوں کے قتل میں ملوث 2 بھارتی ایجنٹ بے نقاب، عالمی کارروائی کا مطالبہ
پاکستان نے اپنی سرزمین پر پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث دو بھارتیوں کو بے نقاب کردیا ہے جنہوں نے بطور ہینڈلرز پاکستانی شہریوں کو قتل کرایا۔ ایک مقامی اجرتی قاتل کو گرفتار بھی کر لیا ہے جس نے اعترافات کرلیے ہیں۔پاکستانی سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے جمعرات کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved