کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 59 پیسے کا تھا، ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج …
Read More »Tag Archives: Aware International
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سُنا دی
بارش برسانے والے مغربی سسٹم کی کراچی میں آج شام انٹری متوقع ہے، جس کے باعث کہیں رم جھم، کہیں ہلکی اور معتدل بارش کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہ سکتا ہے۔بارش برسانے والے سسٹم کا ایک حصہ سندھ کے کوسٹل بیلٹ کے …
Read More »ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر عبدالہیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے نور خان ائیربیس پر ان کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کریں گے۔ملاقات کے دوران حالیہ …
Read More »مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر پر کے اوپر چلنے لگا
میکسیکو میں ایک مسافر نے جہازکا ہنگامی دروازہ کھولا اور پر کے اوپر ’واک‘ شروع کر دی۔انتظامیہ نے ایسا کرنے والے مسافر کو پکڑ کر پولیس حکام کے حوالے کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو میں مسافر پرواز پر سوار ہوئے تو اڑان بھرنے میں کئی گھنٹوں کی تاخیر تھی …
Read More »افغان طالبان نے پاک افغان سرحد کو پھر متنازع قرار دے دیا
افغانستان کے قائم مقام وزیر برائے بارڈر و قبائلی امور نور اللہ نوری نے پاک افغان سرحد کو تصوراتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی پاکستان کے ساتھ کوئی مخصوص سرحد (باضابطہ سرحد) نہیں ہے۔افغانستان کے طلوع نیوز کے مطابق نور اللہ نوری نے صوبہ ننگرہار میں طورخم …
Read More »استنبول میں چرچ پر مسلح افرادکاحملہ ،ایک شخص ہلاک
استنبول کے ضلع سریر میں ایک چرچ پردو نقاب پوش بندوق برداروں کے حملے سےایک شخص ہلاک ہو گیاترکی کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نےٹوئٹر پرایک بیان پوسٹ کیا،جس میں یرلیکایا نے بتایا کہ اتوار کے روز سانتا ماریا چرچ میں عبادت کے دوران حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح …
Read More »الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کی پولنگ اسکیم تیار کر لی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کر لی، الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 92 ہزار 353 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار تو کرلی گئی ہے لیکن الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی …
Read More »ہاسٹل پوجا میں شامل نہ ہونے پر طالب علم پر بدترین تشدد، نیم برہنہ پریڈ بھی کروائی گئی
بھارت میں ایک نوجوان کو ہاسٹل میں ہونے والی پوجا میں شرکت نہ کرنے پر بدترین سزا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست کرناٹکا میں پیش آیا جہاں این وی کالج کا طالب علم ایک سرکاری ہاسٹل میں رہائش پزیر تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شعبہ سائنس کے …
Read More »امریکی خاتون کا ایڈز زدہ بوائے فرینڈ 12 سالہ بیٹی سے زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
امریکی ریاست اوکلاہاما میں ایک خاتون نے ایڈز میں مبتلا اپنے محبوب کو بیٹی سے زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک واقعہ خاتون کے گھر میں ہی پیش آیا جہاں 12 سالہ بچی نے اپنی والدہ کو بتایا کہ آپ کے بوائے فرینڈ …
Read More »ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میچ میں 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح حاصل کر لی
ویسٹ انڈیز نے 27 سال بعد آسٹریلیا کو ان ہی کے گھر میں ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی۔گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو 8 رنز سے ہرایا۔ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 311 رنز بنائے تھے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved