سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے ہارون الرشید نے مختلف شہروں سے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے میدان مار لیا۔لاہور میں ہارون الرشید نے 629 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل حامد خان گروپ کے توفیق آصف نے …
Read More »Tag Archives: Aware International
افواج پاکستان کو افغان جارحیت پر جواب دینا پڑا، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، حالیہ واقعات سے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے، افغان جارحیت پر افواج پاکستان کو جواب دینا پڑا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان کی درخواست …
Read More »مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن ، پنجاب بھر سے 3400 کارکن گرفتار
مذہبی جماعت کے خلاف پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، پرتشدد احتجاج میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 3ہزار 400 ہوگئی۔پولیس کے مطابق مذہبی جماعت کے خلاف پنجاب بھر میں جاری کریک ڈاؤن میں گرفتاریوں کی تعداد 3400 تک جا پہنچی ہے۔لاہور سے گرفتار ملزمان کی تعداد 340 ہوگئی، …
Read More »قذافی سٹیڈیم واقعہ: پی سی بی کا ڈریسنگ رومز کو مزید محفوظ بنانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی سٹیڈیم میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ڈریسنگ رومز کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق انکلیوژر اور ڈریسنگ رومز کے درمیان حفاظتی باڑ لگانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے تاکہ میدان میں موجود تماشائی یا …
Read More »سکیورٹی فورسز کی مہمند میں بڑی کارروائی میں 50 خوارج ہلاک
فتنۃ الخوارج کی جانب سے سیز فائر کا فائدہ اٹھا کے در اندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی جبکہ مہمند میں پاک فوج نے کامیاب کارروائی کرکے 45 سے 50 خوارج کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران پاکستان …
Read More »امریکی صدر نے سی آئی اے کو وینزویلا میں کارروائی کیلئے اہم اختیارات سونپ دئیے
امریکی صدر نے خفیہ ادارے سی آئی اے کو وینزویلا میں حساس آپرشین کا اختیار دے دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے وینزویلا کی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں انہوں نے امریکی خفیہ …
Read More »وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور نے کی۔عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب …
Read More »پنجاب حکومت کا مذہبی جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے پولیس افسروں کی شہادت اور املاک کی تباہی میں مبینہ طور پر ملوث جماعت پر پابندی کے لیے وفاق سے سفارش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسران کی شہادت، سرکاری املاک …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارتِ خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 …
Read More »سی ایس ایس 2024ء کے حتمی نتائج جاری
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2024 کے حتمی نتائج جاری کر دیئے۔نتائج کے مطابق 15 ہزار سے زائد امیدواروں میں سے 387 امیدوار فائنل کوالیفائی کرگئے، کل 15 ہزار 602 امیدواروں نے تحریری امتحان میں شرکت کی، 397 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے۔مجموعی طور پر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved