Tag Archives: Aware International

الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل، پولنگ مواد پہنچا دیا گیا

الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل کر کے پولنگ مواد پہنچا دیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز انور چوہان نے کہا کہ 50 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن قائم ہیں، الیکشن میں 5 لاکھ پولنگ اسٹاف …

Read More »

بشری بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا 31جنوری کا نوٹی فیکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔انہوں نے درخواست میں کہا کہ …

Read More »

محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہو گئے۔محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں چیئرمین ہیں، ان کو 3 سال کے لیے چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔الیکشن کمشنر شاہ خاور نئے چیئرمین پی سی بی کا اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ …

Read More »

سورج میں دھماکا، 14 لاکھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی لہر سے آسٹریلیا میں ریڈیائی خلل

سورج میں ہونے والے ایک بڑے دھماکے نے آسٹریلیا میں ریڈیائی خلل پیدا کردیا۔ اس دھماکے کی لہر نے 14 لاکھ کلومیٹر کی رفتار سے سفر کیا۔سورج کے دھماکے کی لہر نے غیرمعمولی الٹرا وایولیٹ ریڈی ایشن کے ذریعے کرہ ارض کی اوپری تہوں کو شدید متاثر کیا جس کے …

Read More »

جاپان نے بھی فری لانسرز کو ویزا دینے کا اعلان کردیا

کینیڈا کے بعد اب جاپان نے بھی ڈجیٹل کی دنیا کے فری لانسرز کے لیے ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے جیون ساتھی اور بچوں کو بھی جاپان لانا آسان ہو جائے گا۔ٹریول اینڈ لیزیور ایشیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جاپانی حکومت …

Read More »

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

پاکستان رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ہے۔فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بھارت، انڈونیشیا، امریکا اور برازیل کے …

Read More »

الیکشن مہم کا آج آخری روز، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان کی ترسیل مکمل

ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے الیکشن مہم کا آج آخری روز ہے جبکہ انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گا، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اس کے علاوہ بیلٹ پیپرز اور …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا، عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں کے درمیان باہمی امور پر …

Read More »

جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی اور ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔9 مئی کو تھانہ شادمان …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ژوب، کوئٹہ، زیارت، کوہلو، سبی، بارکھان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، قلات، خضدارمیں بارش کی پیشگوئی ہے، پنجاب …

Read More »