ایران نے بھارتی سیاحوں کے لیے پندرہ دن کی ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ بھارتی پاسپورٹ کے حامل افراد اب ویزا لیے بغیر پندرہ دن تک ایران کی سیر کرسکیں گے۔نئی پالیسی کے تحت بھارتی باشندے ہر 6 ماہ …
Read More »Tag Archives: Aware International
دفتر خارجہ نے انتخابات پر اقوام متحدہ کی تنقید مسترد کردی
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی تنقید مسترد کردی ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان جامع جمہوری عمل کو فروغ دینے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے …
Read More »ٹریفک پولیس کا 8 فروری تک شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کا اعلان
لاہور ٹریفک پولیس نے 8 فروری تک شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، اس اقدام کا مقصد لوگوں کو ووٹ دینے میں مشکلات سے بچانا ہے، تاہم ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائی معمول کے مطابق جاری رہے گی۔سی ٹی او عمارہ اطہر نے وائرلیس …
Read More »عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں پولنگ کل ہو گی
عام انتخابات 2024 ءکے لیے پولنگ کل ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہے۔ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جبکہ 14 لاکھ 90 …
Read More »عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی
عام انتخابات 2024ء کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہو گئی۔ملتان کے قومی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 12 حلقوں کے پریزائیڈنگ افسران کو سامان فراہم کیا جا رہا ہے، پولنگ سامان فراہم کرنے کے لیے تین سینٹرز بنائے گئے ہیں۔این اے 148، 149، 150 اور 151 …
Read More »گہوارہ کے 25 لاوارث کم عمر بچوں کی گمشدگی ،جنسی زیادتی کے الزامات : عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست جمع
سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ لاہور افشاں لطیف نے آئی جی پنجاب پولیس کے کمپلینٹ سیل میں ایک درخواست جمع کروا دی ہے، درخواست میں افشاں لطیف نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں، درخواست گزار کے مطابق بشریٰ بی بی …
Read More »پی آئی اے کی تنظیم نو، 4 احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے کی منظوری
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی تنظیم نو سمیت مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اسلام آباد میں منعقدہ نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری کے ساتھ …
Read More »سانحہ 9مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھی: کابینہ کمیٹی کی تحقیقات
نگران وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات کے ماسٹرمائنڈ، سازش کرنے والوں اورمنصوبہ سازوں میں مقامی اور …
Read More »الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ معطل
ملتان میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر حاضر اساتذہ …
Read More »روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔سال 2024 کے دوسرے مہینے میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved